الیکشن کمیشن، فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (پی این ئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، فیصل واوڈا پر الزام ہے کہ انہوں نے بطور امیدوار قومی اسمبلی ریٹرننگ افسر کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اپنی امریکی […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد تیار۔۔کب لائی جائیگی؟ سابق وزیراعظم نے جلد بڑی تبدیلی کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ انشااللہ تحریک عدم اعتماد آئے گی اور ماحول جلد تبدیل ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نام نہاد احتساب کے نام […]

سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کیلئے ایک اور بڑی سہولت متعارف کروادی، رقم بھجوانا اور منگوانا انتہائی آسان ہو گیا

کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی ہے۔اس سہولت کے تحت آپ کو کسی دوسرے فرد کا اکاؤنٹ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اب رقم بھیجنے اور منگوانے کے لیے صارف کا موبائل نمبر ہی […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے22 لوگ تحریک عدم اعتماد میں ہمارا ساتھ دینگے، ان ارکان میں مفاد پرست نہیں بلکہ منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، عوام […]

عمران خان کو حکومت نہیں کرنی آتی ، ایم کیو ایم کا حکومت پر عدم اعتماد، ن لیگ کو کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا ہے، ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کوحکومت نہیں کرنی آتی،ان کا صبح ایک اور رات کو دوسرا فیصلہ […]

 دہشتگردوں کا ایک اور حملہ، دھماکے میں کتنے افراد نشانہ بن گئے؟ رات گئے افسوسناک خبر آگئی

ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بلوچستان میں دہشت گردوں کا ایک اور حملہ، ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردی کا نشانہ […]

اولادِ نرینہ کی خواہش، جعلی پیر کے پاس گئی خاتون سر میں کیل ٹھونکوا بیٹھی، افسوسناک واقعہ

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انوکھا واقعہ، پیر نے اولاد نرینہ کے لیے خاتون کے سر پر کیل ٹھونک دی۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو ٹراما کے ریذیڈنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر سلمان کے مطابق پیر کے روز ایمرجنسی میں […]

پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کر دیا۔پائلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کر دیا جائے گا۔ذرائع کے […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے ہو جائیں ہو شیار، ہیکرز کا اچانک حملہ، کروڑوں لوٹ لئے

لاہور(پی این آئی) ہیکرز نے لاہور میں سلک بینک کی اے ٹی ایمز ہیک کرکے لاکھوں روپے چوری کر لیے۔ ہیکرز نے 7فروری کے روز سلک بینک کی 14اے ٹی ایم مشینوں پرسائبر حملہ کیا اور انہیں ہیک کرکے ان میں رکھی گئی رقم چوری […]

اسحاق ڈار کی مشکلات میں اضافہ، الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نا اہلی کے لیے الیکشن کمیشن نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن 21 فروری کو اسحاق ڈار کے لئے نااہلی کی درخواست پر سماعت کرے گا جب کہ […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر 160ارب روپے کا اضافی ’پرسنل انکم ٹیکس‘ لاگو کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق حکومت یہ ٹیکس بھی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے […]

close