منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ قوم کو مبارک ہو […]

سابق سرکاری ملازم اور چیف سیکرٹری خیبرپختون خواہ ارباب شہزاد نے پرویز خٹک سے8برس بعد سر عام اپنا پرانا بدلہ سے لے لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہےکہ وزیراعظم کے مشیر نے پرویز خٹک سے آٹھ سال پرانا بدلہ لے لیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سابق سرکاری ملازم اور […]

لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے،شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن سے پیسہ بنایا ہوتا تو پاکستان واپس نہ آتا، لندن میں رہنا تھا اس لیے اثاثے بنائے۔شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر شہباز […]

وزیر اعظم کی طرف سے کارکردگی ایوارڈ، بعض وفاقی وزراء کا شکوہ، ایوارڈ لینےوالوں کی خامیوں کی نشاندہی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کچھ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر وزرا کو ایوارڈ دینے پر خودحکومتی بینچوں میں بھی کھسر پھسر شروع ہو گئی ہے اوربعض وزراءنے شکوے بھی کئے کہ ان کی وزارت کو نظر انداز کیا گیا […]

کون کونسی بڑی شخصیات ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ ایازصادق نے نواز شریف کو فہرست تھما دی

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر سردار ایاز صادق لندن میں موجود ہیں۔ سردار ایاز صادق نے لندن میں پارٹی قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نوازشریف […]

پنجاب کے سرکاری سکولوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

مکوآنہ (پی این آئی) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں بچوں کے لئے دوپہر کے کھانے کی سہولت، وزیر تعلیم مراد راس نے مخیر شخصیات سے تعاون کی اپیل کی دی۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا کی […]

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری شادی، وزیراعظم عمران خان نے بھی فون گھُما دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو تیسری شادی کی مبارکباد دی ہے۔عامر لیاقت نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزیر اعظم نے انہیں فون کرکے شادی […]

ن لیگ ٹکٹ دے تو ہم پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں، پانچ وزرا نے ن لیگ سے گارنٹی مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)ن لیگ ٹکٹ دے تو ہم پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں، پانچ وزرا نے ن لیگ سے گارنٹی مانگ لی ۔۔۔ رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نے بڑا دعویٰ کردیا اور کہا کہ 5 وزیر ان کے ساتھ رابطے میں […]

’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ میں پاکستان بھی شامل ۔۔براہِ راست مکہ مکرمہ پہنچنے کی سہولت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) سعودی حکومت نے لاہور اور کراچی کو بھی اپنے ’روڈ ٹو مکہ‘ (Road to Makkah) پراجیکٹ میں شامل کر لیا۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے […]

پاکستان کا واحد سرکاری ادارہ جس کا خسارہ ختم کر دیا گیا، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مواصلات اینڈ پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہےکہ 13سال بعد پاکستان پوسٹ کا خسارہ ختم کردیا ہے، 2018 میں پاکستان پوسٹ میں62 بلین خسارہ تھا، پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپرنسی لےکر آئے اور پورے نظام کو ڈیجیٹلائز […]

جہانگیر ترین سے ملنے کون پہنچ گیا؟ شہباز شریف کیساتھ بھی جلد ملاقات کا امکان

لاہور(پی این آئی) ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ ، عون چودھری، سلمان نعیم، لالہ طاہر، خرم لغاری، اسحق خاکوانی، فیصل حیات جبوانہ اور اجمل چیمہ نے بھی شرکت کی۔غیر رسمی ملاقات […]

close