حکومت یا اپوزیشن؟ چوہدری پرویز الہٰی آئندہ 24 گھنٹے میں فیصلہ کریں گے، جھکاؤ کدھر ہے؟ اشارہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ق لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کا اتحادی بن کر رہنے یا متحدہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کا ساتھ دینے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا اختیار چوہدری پرویز الہٰی کو دے دیا ہے لیکن حکومت کی […]

بھارت کی جانب سے غلطی سے لانچ ہونیوالے میزائل کی رینج میں پاکستان میں کتنی کمرشل پروازیں تھیں؟ خوفناک انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں۔بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس دو بین الاقوامی سمیت چار کمرشل فلائٹ فضا میں […]

اگلے 24گھنٹے اہم ہیں، ق لیگ نے حتمی فیصلے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اگر معاملات فواد چودھری نے طے کرنے ہیں تو پھر ہمیں سیاست چھوڑ دینی چاہیے، اللہ ہی حافظ ہے کہ پی ٹی آئی کے […]

کیا ہونے جارہا ہے؟ حکومتی ٹیم کے اہم رہنمائوں اور افسران نے ملک چھوڑ دیا، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کررکھا ہے جس دوران حکومت کو اسمبلیوں میں اراکین اسمبلی کی بھی فکر ستانے لگی ہے لیکن اب نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی ٹیم […]

حکومت نے کونسا اہم ادارہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ریکارڈ کی منتقلی کا عمل جاری

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان این سی او سی کو رواں ماہ کے اختتام پر غیر فعال کرنے جا رہی ہے۔یکم اپریل سے ملک میں کرونا […]

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم اپوزیشن کا ساتھ دینے کیلئے تیار لیکن کیا مطالبات رکھ دیئے؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کیلئے متحدہ اپوزیشن کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ نے شہری سندھ سے متعلق اہم مطالبات کیے ہیں جس […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ، قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے؟ اہم مشاورت ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کیلئے اپوزيشن کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ریکوزيشن پر اسپیکر قومی اسمبلی کی چیئرمین سینیٹ سے مشاورت ہوئی ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےکہا کہ اجلاس کہاں ہوگا؟ کب […]

جہانگیر ترین اورعلیم خان کی ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر احسن اقبال کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب احسن اقبال سے جہانگیر ترین اور علیم خان کی مسلم […]

رات گئے اہم کارروائی، ن لیگی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق سابق سینیٹر چوہدری تنویر کراچی سے دبئی فرار کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں گرفتار کیا گیا۔ ایف […]

اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کر لیا، کیا کرنے جارہے ہیں؟ سیاسی میدان سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد میں پاورشو کرنے کا وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کرلیا، صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اپوزیشن وزیراعظم سے 10گنا بڑا جلسہ کرے گی، وزیراعظم جس روز جلسہ کریں گے […]

اپوزیشن نے پھر عدم اعتماد کیلئے اکثریت حاصل ہونے کا دعویٰ کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس عدم اعتماد کیلئے اکثریت موجود ہے،تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پھر معاملات گلی کوچوں اور انارکی طرف جائیں گے، پھر […]

close