احمد پور سیال(پی این آئی )امیدواروں نے ضلع جھنگ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی اور صوبائی نشستوں پر آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اس امر کا انکشاف پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع جھنگ کے کنوینیئر […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی کے بعد کہا ہے کہ اللہ نے شادیوں کا کہا ہے طلاق کا نہیں، بشریٰ کو طلاق دی نہ خلع کے کاغذات پر دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق شادی کے […]
ملتان (پی این آئی) ضلع خانیوال میں قصبے تلمبہ کے علاقے 17 موڑ میں مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق ضلع خانیوال کی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے دفتر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے بیرون ملک سے منگوائی جانے والی اشیاء پٹرولیم مصنوعات، خوردنی تیل اور دالوں کی قیمتوں کے حوالے سے بے بسی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنی کابینہ کے دس وزیروں کو اعلیٰ کارکردگی کے سرٹیفکیٹ جاری کیے جانے کے بعد عوامی حلقوں کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اندر بھی بحث چھڑ گئی ہے۔ خاص طور پر وزیر مواصلات مراد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزير خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کا فارمولا بتادیا اور کہا کہ عوام کی آمدنی بڑھا کر مہنگائی کا حل نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ دعویٰ بھی کردیا کہ پاکستان کا […]
کراچی (پی این آئی) حکومت کا ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام شروع کرنے کا اعلان، تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے کامیاب جوان پروگرام کیلئے 1 ہزار 400 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے […]
سوات (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسلامی نظریاتی، پارلیمانی، اقتصادی اور سیاسی محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کے لیے خطرناک ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنےکے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔اسلام […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں پاکستان پوسٹ کو خسارے سے نکال کر منافع بخش ادارہ بنا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں حامد میر نے کہا ” […]
بہاولپور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے وزیر داخلہ سمیت اعلیٰ کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے وزیروں کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجازالحق کی جانب سے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت […]