گوجرانوالہ(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک سہیل ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک سہیل6 کروڑ روپے کے بوگس چیک کے مقدمہ میں سیشن عدالت کے روبرو پیش ہوئے تو سماعت کے دوران […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف زرداری نے شہبازشریف اور پرویزالٰہی کے شیروانی سلوانے کے سوال پر وکٹری کا نشان بنا دیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی شوق نہیں ،لیکن کیا کریں، اگر ان کے ہاتھ ملک چھوڑدیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے متحدہ اپوزیشن سرگرم ہے اور اسے کامیابی کے لیے 10 ووٹ درکار ہیں، اب تک قومی اسمبلی میں کس جماعت کے پاس کتنے اراکین اسمبلی ہیں؟ قومی اسمبلی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایک طرف پاکستان اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے چین سے 25جے 10سی لڑاکا طیارے حاصل کر رہا ہے اور دوسری طرف ترکی کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن ’ٹی ایف۔ ایکس‘ سٹیلتھ فائٹر جیٹ تیار کرنے پر بھی کام […]
ماسکو(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، تنازعات کو بات جیت سے حل کیا جانا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نے یوکرین اور روس کے درمیان تازہ صورتحال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کسی کےمفاد میں […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان کے سرکاری بینک “نیشنل بینک آف پاکستان” کو اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 20.4 ملین ڈالر ( تقریباً تین ارب 58 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کردیا۔امریکہ کے فیڈرل ریزو بورڈ کی جانب سے نیشنل […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کو حکم امتناع دیتے ہوئے کھولنے کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد ہی کوئی ٹھوس حکم دے سکیں گے۔ سپریم کورٹ میں مونال […]
کراچی (پی این آئی) روس کے یوکرین پر حملے کے اثرات پوری دنیا کی طرح پاکستان کی معیشت پر بھی دکھائی دے رہے ہیں ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹا ک ایکسچینج مارکیٹ […]
راولپنڈی (پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) درندہ صفت شخص ظاہر جعفر کے ہاتھوں قتل ہونے والی اسلام آباد کی رہائشی نوجوان لڑکی نور مقدم کے قتل کیس کا فیصلہ آج سنادیا گیا اور قاتل کو نشانِ عبرت بنا دیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی […]