کوئٹہ(پی این آئی) پسنی کے علاقہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد ہدایت عرف بالاچ مارا گیا جبکہ ایک اور کارروائی میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا خیال ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات اچھے نہیں رہے اس لیے ہمیں موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئیے۔دوسری یہ وجہ ہے کہ امریکا عمران خان سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والے ایجنٹس کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھاکہ احساس ادائیگیوں میں ناجائز […]
ہنگو (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی خیال زمان انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مقیم حکمراں جماعت کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے گیس اینڈ پٹرولیم حاجی خیال زمان پیر کے روز طویل علالت […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کو شادی کے تحفے میں ’وزارت ‘ دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔سینئر صحافی حسن نثار سے جب عامر لیاقت کی تیسری شادی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے دلچسپ […]
ملتان (پی این آئی ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) دو حصوں میں بٹ چکی ہے ، ایک دھڑا تحریک عدم اعتماد جبکہ دوسرا عام انتخابات کا انعقاد چاہتا ہے ۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]
کراچی ( پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بلاول بھٹو پر تنقیدی واروں پر وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سے ہم نے وزارت نالائقی کے باعث واپس لی ، عمران خان نے […]
لاہور( پی این آئی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے کوئی خطرہ نہیں،حکومتی اتحادی ساتھ کھڑے ہیں جب کہ جہانگیر ترین بھی کہہ چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے خلاف نہیں۔اسد عمر نے سماء ٹی […]
اسلام آباد (پی ان آئی )سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ سکرین شاٹ محفوظ کر لیں اگلی بار ی پھر نیازی کی ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ کار ارشاد بھٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پھر نیازی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) راولپنڈی سول جج کی عدالت نے پانچ لیگی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سول جج کی عدالت نے حنیف عباسی اور کیپٹن (ر) صفدر سمیت 5 لیگی رہنما ئوں کو اشتہاری قرار دیدیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جہانگیر ترین تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے مشن پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے […]