وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف نامناسب مہم چلنے پر کونسا وزیر رو پڑا؟ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نامناسب مہم چلنے پر آبدیدہ ہوگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہےکہ کابینہ اجلاس کے دوران […]

عدم اعتماد اسی وقت آئیگی جب۔۔۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جب ٹیلی فون کالز بند ہوں گی عدم اعتماد اسی وقت آجائے گا۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان کا کہنا تھاکہ بجلی اور پیٹرول […]

70ہزار نئے پراجیکٹس اور 12لاکھ نئی نوکریاں، حکومت نے بیروزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے 1.4ٹریلین روپے کی لاگت سے 70ہزار ہاؤسنگ پراجیکٹس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی تعاون کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں شاندار کم بیک، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اکثریت حاصل کرنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے صدر اور وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کی شکست کوزندگی بھر یاد رکھیں گی،صوبے میں پی ٹی آئی ختم ہونے کا پروپیگنڈا کیا گیا، لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی […]

عمران خان کا روس کا دورہ پہلا نہیں دوسرا ہے، سینئر صحافی نے پہلے خفیہ دورے کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نےنجی ٹی وی کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان روس کا پہلی نہیں دوسری مرتبہ دورہ کر رہے ہیں۔مجھے یہ یاد نہیں کہ عمران خان نے کون سے […]

اینکر پرسن اقرار الحسن پر تشدد، اہلیہ فرح یوسف تکلیف برداشت نہ کر سکیں، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن کی اہلیہ فرح یوسف کا کہنا ہے کہ ان کیلئے اپنے شوہر کو تکلیف میں دیکھنا انتہائی تکلیف دہ ہے۔فرح یوسف نے سوشل میڈیا پر اقرار الحسن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ہسپتال کے […]

27فروری کو کیا بڑا ہونیوالا ہے؟ عمران خان کی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جاوید شیخ ،سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ پورے ملک میں عوام کا جوش و جذبہ بتا رہا ہے کہ چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی کال پر 27 فروری سے کراچی […]

پاک فوج نے دشمن پر چڑھائی کر دی، سرحد پار بڑی کارروائی ڈال دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ساؤتھ ایشیا میڈیا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سامری) سمیت پاکستانی اور افغان صحافیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کی سرحد پار کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کے خلاف بڑی کارروائی جاری ہے۔پاکستانی صحافی حمزہ اظہر سلام نے اپنے […]

حکومت گرانے میں ہماری مدد کریں، شہباز شریف نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا عہدہ دینے کی پیشکش کر دی، بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کی پیشکش کر دی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ […]

بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرمڈ فورسز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی صورت میں ریلیف دیے جانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی […]

close