اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ،پیٹرول فی لیٹر 10روپے سستا کر دیا گیا۔جبکہ بجلی کی قیمت میں بھی 5روپے فی یونٹ سستا کرنے کی خوشخبری سنائی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے چین اور روس کے دورے پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی کا حصہ ہیں، دونوں ملکوں میں انہیں بہت عزت ملی۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں جس میں ان کہنا ہے کہ وہ پہلے دن سے امریکی جنگ میں پاکستان کی شمولیت کیخلاف تھے جس کا پاکستان کو کافی نقصان اٹھانا پڑا۔وزیراعظم عمران خان نے عوام سے اپیل […]
اسلام آباد(پی این آئی ) تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ایک بار پھر ٹیلفونک رابطہ ہواہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدم […]
اسلام آباد(پی این آئی )تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کتنے ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں؟ ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے کھوج لگالیا۔تحریک انصاف سے بغاوت کرنے والے فیصل آباد ڈویژن کے 8 […]
اسلام آباد (پی این آئی ) معروف عالم دین ، دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث اور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مولانا محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) شب معراج ، صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے یکم مارچ بروز منگل شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی آبادی سعید آباد میں 15 سالہ طالبہ کو گھر میں گھس کر فائرنگ سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے واردات کے 3 گھنٹے بعد ہی گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر جمہوری حملہ کرنے کا اعلان کر دیا، ان کہنا تھا کہ اب مرکز میں پیپلز پارٹی کو باری ملنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا کراچی تا اسلام آباد […]
کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ حکومت جانے کے امکانات زیادہ ہیں۔ایم کیو ایم کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے کے امکانات زیادہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے […]