اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کر رہی ہیں لیکن کسی بھی تنقید کا اہم پہلو یہ ہوتا ہے کہ آپ متبادل دیتے ہیں۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کی کہ اب […]
کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائی کورٹ میں مکہ ٹیرس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے وکیل دھنی بخش لاشاری نے […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کر کے 2 بچوں کے باپ اپنے داماد کو قتل کر دیا، مقتول اپنی بیوی بچوں کو لینے سسرال آیا تھا کہ سسرالیوں کے ہاتھوں مارا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق گلشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ بل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس اپنے دورے میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران […]
لاہور (پی این آئی) حکومت کا چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان، پٹرول صارفین کیلئے وزیر اعظم عمران خان جلد ریلیف کا اعلان کریں گے، مہنگائی میں بھی کمی آنا شروع ہو جائے گی۔دوسری جانب معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ […]
لاہور(پی این آئی) تحریک عدم اعتماد سمیت تمام ایشوز پر ق لیگی ارکان اسمبلی نے فیصلوں کا اختیار چودھری پرویزالٰہی کودے دیا، مسلم لیگی ارکان اسمبلی نے امن وامان کی ابترصورتحال اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارتشویش کیا، ارکان اسمبلی نے کہا کہ عام […]
لاہو ر(پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ترین گروپ نے سیاسی آپشنز کی تجاویز سامنے آنے پر جہانگیر ترین کو حتمی فیصلے کا اختیار دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز عون چوہدری کی رہائشگاہ پر ترین […]
اسلام آباد(پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارس کو مراسلہ لکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل نے مراسلہ لندن ہائی کمیشن کے ذریعے ارسال کیا۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بتایا جائے […]
کراچی (پی این آئی)پاکستان نیوی نے میک اے وش پاکستان کے خون کی مہلک بیماری میں مبتلا 17 سالہ بچے حسب علی کی نیول آفیسر بننے اور آگسٹا آبدوز کے وزٹ کی خواہش پوری کردی۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب میں کمانڈر پاکستان فلیٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے کابینہ میں چار نئے وزرا شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چار وزرا کی شمولیت کے بعد پنجاب کابینہ میں وزرا کی تعداد 41 ہوجائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی محسن بیگ کے بعد ان کے صاحبزادے حمزہ بیگ کو بھی گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ بیگ کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں مارگلہ تھانے منتقل […]