اسلام آباد (پی این آئی)سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اس وقت اگر پنجاب کو کوئی سنبھال سکتا ہے تو وہ صرف پرویز الٰہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ہارون الرشید نے کہا کہ […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اقتدارکے ساتھ رہے گی یا عوام کے ساتھ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح کے وقت دلہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب رمضان المبارک کی آمد بھی چند ہی دنوں کی دوری […]
پشاور (پی این آئی)پاکستان شدید زلزلے سے لرزاُٹھا، خوفناک جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی۔۔۔ صوبائی دارلحکومت اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 5 اور گہرائی 175 کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلےکامرکزہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے خلع کی صورت میں بیوی کو وصول شدہ حق مہر 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ حق مہر کا 25 فیصد واپس کرنے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی شرعی عدالت نے طلاق بیوی کی طرف سے دعویٰ کر کے شوہر سے علیحدگی لینے کی صورت میں حق مہر کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ سنا دیا ہے۔ وفاقی شرعی عدالت نے خلع سے متعلق فیصلہ دیتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے وزیراعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات میں کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے میں پی ٹی آئی اور ن لیگ رکاوٹ ہیں، یہ مان جائیں تو شیروانی بنوانے میں کون سا وقت لگتا ہے؟امیر […]
لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے مرکزی راہنما چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاق یا پنجاب میں حکومت تبدیل ہونے کا کوئی امکان نہیں‘سیاسی لوگ ہیں کسی پر دروازے بند نہیں کرسکتے جو بھی ملاقات کرنے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب میں ٹرانسپورٹرز نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کم ہونے پر کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ٹرانسپورٹرز نے 100 روپے سے200 روپے اضافہ کیا تھا، تیل کی قیمت کم ہونے پر اضافہ واپس […]