اسلام آباد (پی این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق جاوید بنوری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے 45 ارب روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق جاوید […]
مکوآنہ (پی این آئی) امتحانات کا طریقہ کار تبدیل۔۔ طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی۔۔۔ پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے پرائمری اور مڈل کے امتحانی طریقہ کار میں تبدیلی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں فیصل آباد سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں نیا امتحانی طریقہ […]
کراچی (پی این آئی)مقامی عدالت نے انسٹاگرام کی دوستی پر شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ اور اس کے آشنا کو 4 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ملزمہ آرین جنت اور آشنا سلمان کو 23 فروری تک کے ریمانڈ پر پولیس […]
اسلام آ اباد(پی این آئی)53فیصد پاکستانیوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کی مدت مکمل کرنے والے پہلے وزیر اعظم ہوں گے ۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے چیف کو آرڈینیٹر انٹرنیشنل آفئیرز بیرسٹر امجد ملک نے ملاقات کی۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی اور دیگر لیگی رہنما […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیرترین اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں تحریک عدم اعتماد پر بات چیت کی گئی، جہانگیرترین نے فیصلہ سازی کیلئے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی اور مریم نواز کی قریبی ساتھی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب اس وقت لاہور میں جاری ہے جس میں رشتہ داروں اور قریبی دوست احباب کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اینکر پرسن ثنا ء بچہ نے وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ اہم قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ثنا ء بچہ نے لکھا ” کپتان کے لیے اگلا ہفتہ اور 22 کا ہندسہ اہم۔”ثناء بچہ نےاپنی اس پیشگوئی کا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) سندھ کےنائب صدرطاہرشاہ نے اپنا استعفیٰ واپس لےلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وفاقی وزیرعلی زیدی سے طاہرحسین شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں پارٹی میں تنظیمی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے […]
جہلم(پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے احترام کا رشتہ ہے اور وہ پارٹی کے ساتھ رہیں گے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول […]