میرے والد جنرل اخترعبدالرحمن نے کامیاب افغان جہاد لڑا، جس کے نتیجے میں سوویت امپائر ٹوٹی اور یہ دنیا تبدیل ہوئی ، ہم چھوٹے سے کاروبار سے شروع کرکے یہاں تک پہنچے ہیں،ہارون اختر

اسلام آباد(پی این آئی)جنرل (ر)اختر عبدالرحمن کےصاحبزادےہارون اختر خان نے کہاہےکہ کہاجارہا ہے 1985ء میں سوئس اکائونٹس کھلا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے والدجنرل اختر عبدالرحمن اس وقت افغان جہاد لڑ رہے تھے ،وہ1988ء میں انتقال کر […]

شوہر کی وراثت میں بیوی کے نصف حق سے متعلق شیخ الازھر کے فتوے پر نئی بحث چھڑ گئی

قاہرہ(پی این آئی)مصرکی پارلیمنٹ میں مذہبی امور اور اوقاف کمیٹی کے اراکین نے محنت اور کمائی کے بارے میں شیخ الازہر کے فتوی کے حوالے سے میڈیا میں سامنے آنے والی باتوں کا جواب دینے کے لیے ایک رپورٹ تیار کرنے کی ضرورت پر زور […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی اے نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق ٹرانس ورلڈ سب میرین کیبل سسٹم میں ایک کیبل کٹ گئی جس کے باعث انٹرنیٹ سروسز میں کمی ہوسکتی ہے۔ترجمان […]

کورونا پابندیوں کے حوالے سے کراچی اور پشاور کے لیے اہم اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد کراچی اور پشاور میں کورونا پابندیاں اٹھا دی گئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد سے کم کورونا کیسز والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ […]

بیرون ملک مقیم ن لیگ نے ارکان قومی اسمبلی کو واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی منظر نامے میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے باعث ن لیگ نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کر دی ہے۔ ن لیگ کی قیادت نے پاکستان میں مقیم […]

استاد کی طالبہ کیساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل، استادگرفتار۔۔مدرسہ سیل کر دیا گیا

مظفر آباد (پی این آئی) میر پور آزاد کشمیر میں طالبہ کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد استاد کو گرفتار کرکے مدرسے کو سِیل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق دو روز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس […]

اگر عمران خان کے دورے کے دوران ہی پیوٹن نے یوکرین پر حملے کا حکم دے دیا تو پھر کیا ہوگا؟ سینئر صحافی نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان کےروس کے دورے کی ٹائمنگ پر تحفظات ظاہر کردیے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا وقت انتہائی غلط ہے، اس […]

پہلے بھی پارٹی کیساتھ تھے آج بھی ساتھ ہیں، جہانگیر ترین گروپ نے عدم اعتماد کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے ترجمان سعید اکبر نوانی کا کہنا ہے کہ پہلے بھی پارٹی کے ساتھ تھے اور آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو […]

وفاقی وزیر مراد سعید ریحام خان کی کتاب کیخلاف مقدمہ کہاں دائر کروائیں گے؟ فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع […]

وزیراعظم عمران خان سے متعلق غلط خبر دینے پر سینئر صحافی نجم سیٹھی کو بھی سزا مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق غلط بیانی کے کیس میں عدالت نے تجزیہ کار نجم سیٹھی کو 15 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ذاتی زندگی کے بارے میں […]

بل گیٹس کا دورہ پاکستان، وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے متعلق کس خواہش کا اظہار کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے خواہش ہے کہ بل گیٹس کو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹرمیں شامل کریں،چاہتے ہیں بل گیٹس آئی ٹی شعبے میں ہمیں ایڈوائز کردے، آنے والے دنوں میں اس متعلق بڑی خوشخبری دوں گا، آئی […]

close