کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی چھٹیاں جون جولائی میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا، میٹرک کے امتحانات 17 مئی اور انٹرمیڈیٹ امتحانات 15 جون کوہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدرمولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کو27 فروری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ پیپلزپارٹی پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ لانگ مارچ […]
اسلام آباد (یپی این آئی) پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی ، دبئی اور شارجہ جانے والے پاکستانیوں کیلئے ہوائی اڈوں پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی گئی‘ مسافروں کو ہوائی اڈوں پرصرف 48 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، فیصلہ 24 فروری کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کے مرکزی کیس کی سماعت ہوئی ، مرکزی […]
پشاور ( پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) سے اپنا وزیراعظم کا امیدوار لانے کا کہہ ڈالا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے ہمارے مارچ کے اسلام آباد پہنچتے ہی عدم اعتماد […]
لاہور(پی این آئی)حال ہی میں مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق کی شادی ہوئی جس کی تقریب میں پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے بھی شرکت کی اور اپنے لباس کی وجہ سے خبروں میں رہیں، اب ان کے اس لباس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سنیئرنائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پنجاب میں عدم اعتماد کی صورت میں وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں پنجاب میں وزارت اعلیٰ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری ہورہی ہے، اس کے لیے 10 ارب کا ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر خریدا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے […]
سلام آباد(پی این آئی)گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پرمبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں حالانکہ پاکستان تحریک انصا ف کو مسلم لیگ (ن) پرمعمولی برتری حاصل ہے لیکن بلدیاتی انتخابات کےلیے 23 فیصد ووٹرز (ن) […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا، یوکرینی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی جارحیت کے خلاف کامیاب ہوسکیں۔پاکستان میں […]
لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی […]