فواد چوہدری پیکا قانون کی حمایت میں اسلامی قانون کے حوالے دینے لگے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ہتک عزت سول قانون ہے لیکن تہمت،تضحیک اور بہتان اسلامک لاء کے واضح قوانین ہیں اور اس جرم پرسخت سزائیں ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے […]

عامر لیاقت کا آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہ لڑنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےرہنما ورکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہےکہ میری پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے اس کی وجہ سے پچھلے چار سالوں سے مجھے کوئی میڈیا ہائوس جاب […]

فوری عام انتخابات پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلز پارٹی اور حکومتی اتحادی فوری انتخابات کی مخالفت کررہے ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن) اور مولانا فضل الرحمان فوری انتخابات کے حامی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت گرانے کی حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں میں […]

’آج اتنا بڑا میرا ذاتی باتھ روم ہے جتنا کبھی گھر ہوا کرتا تھا‘ نوازالدین صدیقی اپنے نئے گھر کا بڑا باتھ روم دیکھ کر حیران

ممبئی(پی این آئی) بالی ووڈ کے سادگی پسند اداکار نواز الدین صدیقی اپنے نئے گھر کا باتھ روم دیکھ کر حیران رہ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوازالدین صدیقی کا ممبئی میں گزشتہ تین برس سے بنگلا زیر تعمیر تھا، جس میں وہ حال ہی […]

پیکا قانون کے تحت ایف آئی اے کو گرفتاریوں سے روک دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پریوینشن الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی سیکشن 20 تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من […]

شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدم اعتماد کی تحریک کی پیشی کی صورت میں اسے ناکام بنانے کی حکمت عملی بھی حکومت کی توجہ کا بھرپور مرکز بن چکی ہے۔ ایسے ماحول میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو دیرینہ ساتھی جہانگیر […]

پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) عین سیاسی سرگرمیوں کے عروج کے زمانے میں پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا لگا ہے کیونکہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں، رحمٰن ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔رحمان ملک […]

سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کی حکومتی کوشش ناکام، اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاری کی شق پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کی حکومتی کوشش کو بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا، […]

دہشت کی علامت، 200 سے زائد ڈکیتیوں کا مجرم، عرفان کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی میں دہشت کی علامت “وائیٹ کرولا گینگ” کا سرغنہ عمران کرکرے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس حکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں درجنوں گھروں میں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے افغان گینگ […]

چئیرمین سینیٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےمسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کی ورچوئل حلف لینے کی درخواست کو غیر آئینی قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار کے نام جوابی خط میں واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 65 اور سینیٹ کے […]

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کا انتقال، خالی ہونیوالی نشست پر انتخاب کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا ہے، این اے33 ہنگو کی خالی سیٹ پر10 اپریل کو پولنگ ہوگی، یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے خیال زمان کے انتقال کے باعث خالی ہوگئی تھی۔ […]

close