مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی برہنہ ویڈیو کچھ عرصہ قبل وائرل ہوئی تھی۔ علاقے کے ڈی ایس پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون شہباز گل نے اپنی ہی پارٹی کے اقلیتی رکن اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کو گندی گالیاں دیں۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے […]
رحیم یارخاں (پی این آئی) میاں بیوی دونوں پنجاب پولیس کے ملازم، دونوں کی دو بیٹیاں، ایسا آخر کیا ہوا کہ بیوی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی، رحیم یار خان میں شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر خود کشی کرنے والی […]
مانسہرہ (پی این آئی) تم خاتون ہو کر اے سی لگی ہوئی ہو، ہم تمہیں نہیں مانتے، مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک پر غازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کر دیا۔ ملزمان نے لیڈی اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو کئی بار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا،شطرنج […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اجمل جامی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے معاملات طے پاگئے ہیں اور ابھی پارٹی یہی چلے گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انتہائی شاعرانہ انداز میں اجمل جامی نے لکھا “درویش نے عالم استغراق سے سر اٹھایا اور گویا […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی دھمکی آمیز نیوز کانفرنس کے بعد حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرلی، اب قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کی بجائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد […]
لاہور(پی این آئی)نیشنل سیونگز سنٹر (قومی بچت مرکز) کی سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹس کا شرح منافع 10.32 […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ تین منحرف ارکان نے واپسی کے لیے رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک کی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین گروپ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بڑی آبادی کے پاس گھر نہیں، عام آدمی ماہانہ کرایے جتنی قسط دے کر گھر کا مالک بن سکتا ہے۔انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پیشنگوئی کرتا ہوں، عدم اعتماد کا دن قریب آتے ہی زیادہ ترواپس آجائیں گے، ضمیر فروشی پر عوام میں بڑا غصہ دیکھ رہا ہوں،زمانہ بدل چکا ہے، چھانگا مانگا کی سیاست کے وقت […]