لاہور (آئی این پی)لاہور میں طالبعلم کو خواجہ سرا سے دوستی کرنی مہنگی پڑ گئی، خواجہ سرا نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان سے اس کا موبائل اور موٹرسائیکل چھین لی اور برہنہ کرکے تشدد کرکے ویڈیو بھی بنا ڈالی۔واقعہ سے متعلق تھانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) اے این ایف اور اے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے اسمگلر کو حراست میں لے لیا۔پی آئی اے کی پرواز نمبر پی کے 9753کے ذریعے اسلام آباد سے ریاض روانہ ہونے […]
اسلام آباد(آئی این پی) بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی گرفتاری کو 6سال بیت گئے، آج ہی کے روز پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کیخلاف غیرمعمولی کامیابی حاصل کی،آج کا دن بھارت پشیمانی کا دن بھی ہے مودی سرکار […]
تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل اسلام کوٹ میں تھرکول بلاک 2 کے پاور پلانٹ میں کنویئر بیلٹ کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان کے مطابق بلاک 2 کے پاور پلانٹ میں کنوئیر بیلٹ اچانک دھماکے سے ٹوٹنے کے بعد ایک حصے میں آگ لگ گئی […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی جلد وطن واپسی کا عندیہ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو لندن فون کیا اور ان کی کی صحت اور علاج کے بارے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پیکا قانون واپس لینے کو تیار ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے اعلان کیا کہ حکومت پیکا قانون واپس لینے کو تیار ہے، آج پرویزالٰہی کو پیکا قانون کا مینڈیٹ دے دیا […]
اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن تاحال جاری نہ ہو سکا۔ وزیراعظم کی طرف سے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 5 روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا جس کی وجہ سے ابہام موجود ہے کہ کمی کس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ق لیگ مفت ووٹ نہیں دے گی، انہیں بہتر آفر کرنا پڑے گی، بلاول بھٹو نے کہا کہ عدم اعتماد لانے کا مقصد خود کو وزیر اعظم بنانا نہیں ہے۔ جیو […]
کوئٹہ (پی این آئی) پی ٹی آئی حکومت کی بڑی اور اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کی طرف سے پریشان کن اشارے ملنے لگے ہیں جو ایم کیو ایم کی سیاسی حکمت عملی میں تبدیلی کو ظاہر کرتے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہوم ورک مکمل کرلیا عدم اعتماد صحیح وقت پ پیش کریں گے، حکومت کو جتنی بھاگ دوڑکرنی ہے کرلے چاہے تو پرویزالہٰی کو […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت تین افراد شہید ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 19افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق فاطمہ جناح روڈ […]