وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل کیا جارہا ہے یا نہیں ؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا کہ عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کیا جارہا ، بدقسمتی سے عثمان بزدار آسان ہدف ہیں۔ وہ میڈیا پر نہیں آتے،مکمل اور منظم منصوبہ بندی کے تحت حکومت کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔نجی […]

علیم خان قبول نہیں، عثمان بزدار نے اپنے متبادل کے طور پر پارٹی قیادت کو وزیراعلیٰ کیلئے نام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پرویزالہیٰ کے حق میں عہدہ چھوڑنے کو تیار ہوگئے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں […]

عثمان بزدار کی جگہ علیم خان کو وزیراعلی پنجاب بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جگہ پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا قوی امکان ، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے بھی عثمان بزدار کو ہٹانے کی حمایت کر دی ہے ۔ نجی ٹی […]

عمران جیت گیا تو چھوڑے گا نہیں ، ہار گیا تو گھر بیٹھےگا نہیں، شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےاپوزیشن جماعتوں کو تحریک عدم اعتماد معاملے پر خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیت گیا تو چھوڑے گا نہیں ، ہار گیا تو پھر وہ گھر بی گا نہیں، اگر […]

اگلے 72گھنٹے انتہائی اہم،2بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی پروگرام میں اگلے 72گھنٹے انتہائی اہم ہیں ، اس دوران دو بڑی بڑی گرفتاری بھی متوقع ہیں ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ میری اطلاعات کے مطابق پنجاب […]

پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے ،قربانی سے کون سے لوگ مستفید ہونگے، سینئر صحافی کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کاررانا عظیم نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے میری اطلاعات کے مطابق پنجاب میں بڑی قربانی ہونے لگی ہے اس قربانی کے بعد بہت سے لوگ مستفید ہونے کیلئے تحریک انصاف کیساتھ ہی رہیں گے ۔ انکا […]

ترین گروپ کے علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل نے علیم خان سے […]

عمران خان کو معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی ہوئی ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پی این آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہوتا کون ہے جو ہم جیسے لوگوں کو دھمکیاں دیتا ہے، اسے معلوم نہیں کہ ہمارے کارکنوں کے گھروں میں بھی لاٹھیاں تیل کے اندر پڑی […]

پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کا نام؟ ق لیگ نےاپنا فیصلہ سنا دیا ،سیاست میں ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی)ق لیگ نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے علیم خان کا نام مسترد کر دیا۔ پنجاب میں ایسی تبدیلی سے بہتر ہے عثمان بزدار کو ہی رہنے دیا جائے۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق سینئر پی ٹی آئی رہنماؤں […]

مونال ریسٹورنٹ کھولنے کا حکم جاری، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں مونال ریسٹورینٹ کو سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس اعجاز الاحسن نے سوال […]

اسلام آباد، ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی، سسر، سالے سمیت 4 افراد قتل کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی، سسر، سالے اور ایک نامعلوم شخص کو قتل کر دیا پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 4 […]

close