اب تو بس وزیراعظم کا نئے انتخابات کا اعلان اور استعفیٰ ہی ان کے لیے عزت کا راستہ ہے

پشاور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تو بس وزیراعظم کا نئے انتخابات کا اعلان اور استعفا ہی ان کے لیے عزت کا راستہ ہے۔ سیاسی شہادت کا وقت گزر چکا، حکومت ٹمٹماتا چراغ اور گرتی دیوار کی مانند ہے، جو […]

بلاول بھٹو زرداری پاکستان و آزادکشمیر کی عوام کا محور ومرکز ہیں

مظفرآباد (آئی این پی)سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کوٹلی ومرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمد الیاس نے کہا ہے کہ چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان و آزادکشمیر کی عوام کا محور ومرکز ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پارٹی قیادت کو اور لانگ مارچ کے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہیں، ’’ اب جی کا جانا ٹھہر گیا … صبح گیا یا شام گیا ‘‘ اب تبدیلی سرکار کو جمہوری طریقے سے گھر بھیجا جا ئے گا

راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن ) اقلیتی ونگ پنجاب کے نا ئب صدر اجمل ڈینئیل نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کو اور لانگ مارچ کے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہیں مہنگا ئی کے خلاف مارچ میں اقلیتی ونگ کے کارکن […]

ملک کیلئے خطرے کا باعث بننے کے بجائے عوام کے حل پر رحم کریں، جلسوں سے وہ اپنی کرسی کسی صورت نہیں بچا سکتے، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد سٹی کے جنرل سیکرٹری و سابق چیئرمین میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آبادایم ساجد عباسی نے کہاہے کہ تبدیلی سرکار کے گھر جانے کا وقت قریب ہے،موجودہ نالائق حکمران ٹولے کے پاس سوائے استعفی کے اور کوئی راستہ نہیں بچا،عمران […]

نااہلوں کے ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کا وقت آن پہنچا، اب سلیکٹڈ اورا س کے حواریوں کا مزید اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں بنتا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد کے سنیئر رہنما وسابق ڈپٹی میئر اسلام آباد چودھری رفعت جاوید نے کہاہے کہ نااہلوں کے ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کا وقت آ پہنچاہے،پوری قوم کو مہنگائی، بے روزگاری، بجلی، گیس کے بلوں اور غیر ملکی قرضوں کے […]

وزیراعظم مذہب اور جلسوں کے پیچھے چھپ نہیں سکتے، ڈوبتی سیاست کو بچانے کیلئے عوام کو گمراہ کررہے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)مرکزی مجلس عاملہ کے رکن و صدر ٹریڈرزونگ جمشید اخترشیخ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران نیازی مذہب اور جلسوں کے پیچھے چھپ نہیں سکتے، آج اسلام آباد کے پریڈگرائونڈ میں پی ٹی آئی کے 10لاکھ لوگ5ہزار کرسیوں پر بیٹھ کر […]

پی ڈی ایم کا حکومت کے خاتمے تک اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) پی ڈی ایم کے زیر اہتمام مہنگائی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے موجودہ حکومت کے خاتمے تک اپنی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ،مقررین نے ملک میں شدید مہنگائی ،بے روزگاری اور آمن و آمان کی خرابی کی […]

قوم بیدار ہے اور ہم کسی کی غلامی قبول نہیں کریں گے، دوستی کر سکتے ہیں لیکن غلامی نہیں، وزیراعظم

آسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ایک عظیم نظریے کے تحت بنا تھا، وہ نظریہ ایک فلاحی ریاست تھا جو کہ مدینہ کے اصولوں پر کھڑا کرنا تھا، تیس سال سے حکومت کرنے والے بتائیں کہ آنے والی […]

شاہ زین بگٹی چند گھنٹوں بعد ہی حکومت میں واپس۔۔؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کل واپس آجائیں گے، 12 لوگوں نے پریس کانفرنس کی ان میں سے 4 نے واپسی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ […]

فردوس عاشق اعوان بھی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت کیلئے تیار۔۔لندن کیا پیغام بھجوا دیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی […]

عمران خان کی حمایت کیوں کی؟ ریحام خان نے شوبز شخصیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے شوبز شخصیات کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیر اعظم کی حمایت کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ریحام خان نے شوبز شخصیات کی جانب سے وزیر […]

close