موجودہ حکومت بذات خود منکر اور اس کا خاتمہ واجب ہے مولانا فضل الرحمان نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آ باد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مو لانا فضل الرحمان نے فتویٰجاری کرتے ہو ئے کہا کہ موجودہ حکومت منکر ہے اور اسکا خاتمہ سب پر واجب ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر میں اپنے پیغام میں جمعیت […]

  پچھلے 2 سال میں عمران خان پر شدید دباؤ تھا اور لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ جلسے میں عالمی سازش کے اعلان پر کہا ہے کہ پچھلے دو سال سے وزیراعظم عمران خان خاص طور […]

سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملے کرنے والے پی ٹی آئی کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سپریم کورٹ نے سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا اور اضافی دفعات کے مطابق کارروائی کر کے کل رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی […]

عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا ،ندیم افضل چن کا بیان

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کے سابق معاون خصوصی و پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے وزیراعظم کے گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ جلسے سے خطاب پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا […]

وزیراعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزارت اعلیٰ دینے کے لیے گرین سگنل دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان چوہدری پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پرآمادہ ہوگئے، اس حوالے سے حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو آگاہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے ، اس […]

عمران خان نے جو خط جلسے میں دکھایا وہ کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان نے جلسے میں ایک خط لہرا کر کہا تھا کہ انہیں تحریری دھمکی دی گئی ہے اس حوالے سے سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ یہ خط پبلک […]

’’عمران خان ڈرامے باز ہے اس خط کی کاپی تو میرے پاس بھی ہے ‘‘

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد پریڈ گرائونڈ میں گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان نے جلسے میں ایک خط لہرا کر کہا تھا کہ انہیں تحریری دھمکی دی گئی ہے اس حوالے سے سینئر صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ یہ خط پبلک ڈومین […]

مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کارکنوں کو عمران خان کو گالی دینے سے روک دیا۔مریم نواز نے گوجرانولہ میں مہنگائی مکاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، تاہم […]

اسد عمر نے عمران خان کو عام انتخابات کرانے کا مشورہ دے دیا، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں عوام کا جوش و خروش دیکھ کر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اس قدر جزباتی ہو گئے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کروانے کا […]

محکمہ زراعت نے کسانوں کو مکئی کا اعلیٰ قسم کا بیج پیدا کرنے کی تربیت شروع کر دی

مظفر آباد‘ مظفرآباد (آئی این پی)محکمہ زراعت نے کسانوں کو مکئی کا اعلیٰ قسم کا بیج پیدا کرنے کی تربیت ضلع مظفرآباد سے شروع کر دی۔ سیکرٹری زراعت ارشاد احمد قریشی کی ہدایت کے مطابق آمدہ سیزن میں بیج اور پھلدار پودہ جات کی ڈیمانڈ […]

پوری قوم اپنے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے

اسلام آباد(آئی این پی) آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات محمد اکمل سرگا لانے کہا ہے کہ چوہدری محمد اکمل سرگالہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ملک کو سیاسی عدم استحکام کاشکار بنانا چاہتی ہیں لیکن پوری قوم اپنے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ […]

close