تحریک عدم اعتماد سے قبل پی ٹی آئی کا سب سے بڑا نقصان ہو گیا اہم ترین رہنما کا عین موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ عاصم نذیر نے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔جی این این کے مطابق عاصم نذیر نے عدم اعتماد کی تحریک میں […]

پانچ سیٹوں پر پنجاب کی وزارت اعلیٰ مل سکتی ہے تو ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے بھی بڑی امید لگا لی

کراچی (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد حکومت کی اتحادی جماعتیں بہت اہمیت اختیار کر گئی ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے حکومت کے ساتھ وزارت سے متعلق بات کرنے […]

گرمیوں میں بھی گیس کی شدید قلت، سپلائی کمپنی نے معزرت کر لی، عوام ہو جائیں تیار

کراچی (پی این آئی) سردی کے موسم میں گیس کی شدید قلت کے باعث ٹھٹھرنے والے عوام گرمی کے موسم میں بھی گیس کی شدید قلت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ بین الاقوامی کمپنی گنور Guvnor نے ایک بار پھر پاکستان […]

عمران خان نے اپنا مقصد حاصل کر لیا، بڑی امریکی شخصیت نے بھی اعتراف کرلیا

واشنگٹن (پی این آئی) واشنگٹن کے ولسن سینٹر کے ایشیا پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور جنوبی ایشیا کے سینئر ایسوسی ایٹ مائیکل کوگل مین نے عمران خان کے اسلام آباد جلسے سے متعلق کہاہے کہ عمران خان نے اپنا مقصد حاصل کر لیا۔ٹوئٹر پر جاری […]

حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن اسمبلی نے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن اسمبلی نے علیحدگی کا اعلان۔۔۔ بلوچستان سے آزاد حیثیت میں جیت کر حکومت کا ساتھ دینے والے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی کا بھی حکومت سے علیحدگی کا امکان ہے اور […]

دھمکی آمیزخط۔۔وزیراعظم عمران خان کو احسن اقبال نے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما احسن اقبال نے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے وزیر اعظم کو بڑی پیش کش کر دی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پیش کش کی کہ […]

آئندہ وزیراعظم شہباز شریف جبکہ وزیرداخلہ کون ہو گا؟ آصف علی زرداری کا دلچسپ چُٹکلہ

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ کہہ کر استقبال کیا ،اراکین کو کیوں ڈرا رہے ہیں شہباز شریف کے جواب پر […]

خان صاحب بلیک میلرز سے بلیک میل ہونے میں مزا آرہا ہے؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے طنز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عامر لیاقت حسین نے عثمان بزدار کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم سے کہا ہے کہ خان صاحب بلیک میلرز سے بلیک میل ہونے میں مزا آرہا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کی جانب سے اپنا استعفا وزیر اعظم […]

ن لیگ کے کتنے اراکین اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے پرویز الہٰی کو وزارت اعلٰی پنجاب کیلئے نامزد کیے جانے کے بعد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]

میں پاکستان چھوڑ کر چلا جاؤں گا لیکن عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا، کس نے اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں پاکستان چھوڑ کر چلا جاؤں گا لیکن عمران خان کو ووٹ نہیں دوں گا،چودھری برادران کی پوری فیملی میری محسن ہے، میں اپنی اوقات جانتا ہوں، […]

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم عمران خان کتنے ووٹوں سے جیت جائیں گے؟ وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان 12 ووٹوں سے جیت جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد […]

close