میں وزیراعظم عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں پر وفاقی وزیر کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پارٹی چھوڑنے کی خبروں پر وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے اس تاثر کی سختی سے تردید کی ۔سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ […]

جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لندن(پی این آئی)جہانگیر ترین کی صحت اب کیسی ہے؟ سیاسی سرگرمیوں میں کب حصہ لیں گے؟ بڑی خبر آگئی۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین جب لندن پہنچے تو ان کی حالت نازک تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین لندن میں ایک […]

وزیراعظم کو اتحادیوں کی ناراضگی کی فکر ہونے لگی، اپنے ہی پارٹی رہنمائوں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اتحادیوں سے متعلق بیان بازی سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن کی جانب سے بڑھتے دباؤ کے پیش نظر اپنے اتحادیوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو محتاط […]

سیاستدانوں کی جانب سے طوفانِ بدتمیزی برپا کرنے پر مفتی تقی عثمانی بھی برس پڑے

کراچی ( پی این آئی ) خدارا سوچیں کہ ہم کہاں جا رہے ہیں ،سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بھی بول پڑے۔انہوں نے ایک ٹوئٹ بھی کیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر […]

سیاسی حلقوں میں ہلچل، کون اچانک جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی پریشان

لاہور (پی این آئی)سیاسی حلقوں میں ہلچل، کون اچانک جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گیا؟ وزیراعظم عمران خان بھی پریشان۔۔۔  پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے۔جہانگیر ترین اپنے ساتھیوں کے […]

وزیراعظم نے کونسے کارڈ اپنے پاس رکھے ہیں جو وقت پر سامنے لائے جائیں گے؟ پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام کارڈ اپنے پاس رکھے ہیں وقت کے ساتھ سامنے لائیں گے، موجودہ سیاسی ماحول کا جلد ڈراپ سین ہونے والا ہے، جو ممبر جانا چاہتا ہے وہ استعفا دے کر […]

اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جماعتیں جلد کیا کرنیوالی ہیں؟ حکومتی حلقوں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی گیم پلٹ گئی، اتحادی جلد حمایت کا اعلان کردیں گے، حکومت کہیں جا رہی ہے اور نہ ہی اتحادی کہیں جارہے ہیں،ارکان اسمبلی اپنے حلقوں میں جائیں اور ڈی چوک جلسے […]

طلبا کیلئے خوشخبری، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلباء کو اس سال یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ملیں گی۔موسم گرما کی تعطیلات اور […]

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کیسی حکومت قائم ہوگی؟ اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات

لاہور(پی این آئی ) تحریک عدم اعتماد کے بعد کے سیٹ اپ پر اپوزیشن کنفیوژن کا شکار نظر آنے لگی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شہباز شریف اسمبلی مدت پوری کرنے کے حق میں ہیں جبکہ نواز شریف چاہتے ہیں […]

جہانگیر ترین کی بہن وزیراعظم عمران خان کے حق میں بول پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی)جہانگیرترین کی بہن سینیٹر سیمی ایزدی وزیراعظم عمران خان کے حق میں بول پڑیں۔سینیٹر سیمی ایزدی نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کی تصویر کرتے ہوئے ‘میں تمہارے ساتھ ہوں’ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔ سیمی ایزدی […]

close