تحریک انصاف کی ایم این اے کو 16کروڑ روپے کی آفر

اسلام آباد(پی این آئی )تحریک انصاف کی ایک اور اہم رکن قومی اسمبلی کو پیسوں کی آفر ، پی ٹی آئی رہنما کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نصرت واحد کا ویڈیو پیغام بیان سامنے […]

ترین گروپ کے 17 ارکان نے تحریک انصاف میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ترین گروپ کے 17 ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ترین گروپ کی حکومتی شخصیات سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع […]

متحدہ اپوزیشن بلاول بھٹو کے دھمکی آمیزبیان سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )متحدہ اپوزیشن او آئی سی اجلاس سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کی دھمکی کے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئی، مشترکہ اعلامیے میں کہا ہے کہ مہمانوں کی پاکستان آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں، او آئی سی اجلاس کی وجہ […]

شہباز شریف کا حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاملات طے پانے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعت کے ساتھ معاملات طے پانے کا دعویٰ کیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے متحدہ […]

اوباش نوجوان خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر حملہ آور ہوگئے

مانسہرہ  (پی این آئی ) مانسہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر اوباش نوجوانوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر پر تین اوباش نوجوانوں نے حملہ کردیا۔ اوباش نوجوانوں نے ماروی ملک شیر […]

برہنہ ویڈیو اسکینڈل، ملزم نے دو افراد قتل کر دیئے، لرزہ خیز واردات

مانسہرہ (پی این آئی) خیبر پختون خوا کے ضلع مانسہرہ میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مبینہ ملزم کی برہنہ ویڈیو کچھ عرصہ قبل وائرل ہوئی تھی۔ علاقے کے ڈی ایس پی […]

ڈاکٹر رمیش کمار نے شہباز گل کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا، کیا مطالبہ کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ٹی پروگرام میں وزیر اعظم کے خصوصی معاون شہباز گل نے اپنی ہی پارٹی کے اقلیتی رکن اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کو گندی گالیاں دیں۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے […]

پولیس کی خاتون سب انسپکٹر نے خود کشی کیوں کی؟ والد کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا

رحیم یارخاں (پی این آئی) میاں بیوی دونوں پنجاب پولیس کے ملازم، دونوں کی دو بیٹیاں، ایسا آخر کیا ہوا کہ بیوی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی، رحیم یار خان میں شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر خود کشی کرنے والی […]

ہم خاتون کو اے سی نہیں مانتے، مانسہرہ میں خاتون اسسٹنٹ کمشنر پر تین افراد نے حملہ کر دیا

مانسہرہ (پی این آئی) تم خاتون ہو کر اے سی لگی ہوئی ہو، ہم تمہیں نہیں مانتے، مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی شیر ملک پر غازی کوٹ میں 3 افراد نے حملہ کر دیا۔ ملزمان نے لیڈی اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو کئی بار […]

7منحرف ارکان کی حکومت میں واپسی، اتحادی 24گھنٹوں میں کیا فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا،شطرنج […]

اسلام آباد میں چار بڑوں کی بیٹھک، حکومت کے معاملات طے پا گئے، نامورصحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اجمل جامی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے معاملات طے پاگئے ہیں اور ابھی پارٹی یہی چلے گی۔اپنے ایک ٹویٹ میں انتہائی شاعرانہ انداز میں اجمل جامی نے لکھا “درویش نے عالم استغراق سے سر اٹھایا اور گویا […]

close