اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کی جگہ تبدیل کرلی، اب یہ جلسہ ڈی چوک کی بجائے پریڈ گراؤنڈ میں ہوگا۔ پی ٹی آئی کی طرف سے انتظامات اور سیکیورٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کےکراچی کے ایم این اے ایزنے ملاقات کر کے مکمل اعتماد کی یقین دہانی کرا دی ۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کو ریڈزون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ڈی چوک پر 27مارچ کے جلسے کی […]
لاہور(پی این آئی)ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کو حکومتی شخصیات سے رابطوں اور ملاقاتوں کے بارے میں بریفنگ دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا […]
راولپنڈی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان چار سال بعد دوبارہ متحرک ہوگئےہیں، ان کی بنی گالہ میں اہم ملاقات ہوئی ہے، صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا “کیا ہو رہا ہے بھائی کیا ہو رہا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی پراسرار موت کے سلسلے میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں، انھیں عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرا نذیر کی پر […]
اسلام آباد(پی این آئی )جڑانوالہ میں سیاسی و سماجی راہنما عبدالرحمان وسیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک نواب شیر وسیر ایم این اے نے حلقہ کے مفادات کی خاطر پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے عمران خان نے […]
راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چار سال سے اقتدار کا روزہ رکھا ہواہے اب لگ رہا ہے بہت جلد اپنے حلقے کے عوام کے ساتھ روزہ کھولوں گا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان 4 سال بعدبول پڑے۔ اپنے حلقے […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں سے کتوں کی طرح برتاؤ نہ کریں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم کا کہنا تھا کہ ہر انسان […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کےتحت سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر […]
کراچی (پی این آئی) وفاق میں پی ٹی آئی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے اراکین اسمبلی کو دیگر سیاسی رہنماؤں سے تعلقات محدود رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا […]