لندن /اسلام آباد (پی این آئی ) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ جلد از جلدوطن واپس پہنچا چاہتے ہیں ، جوں ہی ڈاکٹروں نے اجازت دی اگلی فلائٹ پر پاکستان پہنچ جاؤں گا ، نمبرز پورے ہیں ،تحریک عدم […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ لیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کو جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا گیا، عمران […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے حکومت یا اپوزیشن کاساتھ دینےکے حوالے سےکہا ہےکہ مشاورت جاری ہے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ساری چیزیں جب تک طے نہیں ہوں گی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔اسلام آباد میں آصف […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں شریک کمیٹی کے ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ کل یعنی 25 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹ تو ہر صورت ہوگا، ووٹ ڈال کر شمار نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا ایک پتا چل گیا تو ہو سکتا ہے بہت چیزیں تبدیل ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گیم اوور ہے، اب وزیراعظم کے پاس پتہ نہیں کون سا پتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی جلسے کیلئے سرکاری وسائل سے فی بندہ 6 ہزار روپے دے کر لوگوں کو اکٹھا کیا جارہا ہے، بزدار نے پنجاب میں لوٹ سیل لگائی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کچھ دیر قبل قوم کے نام ایک مختصر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے لوگوں سے 27 مارچ کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی جبکہ گزشتہ روز انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد آزاد کشمیر حکومت سے بھی چھٹکارا حاصل کریں گے۔ آزاد کشمیر اسمبلی کے سابق اسپیکر شاہ غلام قادر نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی تقسیم ہوگئی ۔ صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارتی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔وزیراعظم عران خان سے قانونی ٹیم کی بھی ملاقات ہوئی۔اتحادی جماعتوں سے رابطوں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے […]