تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کو بھی بڑا سرپرائز دینے کی تیاریاں، ریفرنس جمع کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق منحرف ارکان کے خلاف تا حیات نا اہلی کا ریفرنس جمع کرانے کی منظوری چیئرمین عمران خان نے […]

عمران خان غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں، شاہزیب خانزادہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ غیرملکی سفیروں سے ملنے کے معاملے پر عمران خان غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں،قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں حکومت کے خلاف سازش کی کوئی بات نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے […]

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی سے باقاعدہ طور پرعلیحدگی اختیار کر لی

لودھراں (پی این آئی) جہانگیر ترین نے تحریک انصاف سے باقاعدہ علیحدگی اختیار کر لی، لودھراں سیکرٹریٹ سے تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا،عمران خان کی تصاویر بھی ہٹا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 2011 سے تحریک انصاف کا حصہ رہنے والے جہانگیر خان […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہونے کے معاملے پر آج ہونے والی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا ہے اور حکم دیا کہ پنجاب میں نئے وزیر اعلیٰ کے تقرر کا عمل آئینی اور پر امن طریقے سے کیا […]

وزیراعظم عمران خان کل کیا کرنے جارہے ہیں؟ پوری قوم انتظار کرنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ کل سہ پہر عمران خان پھر ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ میں عوام کی براہ راست ٹیلی فون کالز وصول کریں گے۔شہباز گل نے مزید کہا کہ عمران خان عوام […]

عمران خان وزیراعظم نہ رہے، نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کابینہ ڈویژن نے عمران خان کے وزیر اعظم نہ رہنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔ ان کے وزیر اعظم نہ رہنے […]

وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ امریکی صدر جوبائیڈن نے کیا، ارشد شریف نے سارا منصوبہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن ارشد شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کیا تھا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ارشد شریف نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی […]

ایک ہی دن میں تیسرا بڑا استعفیٰ، آئین اور قانون کی پاسداری فرائض میں شامل ہے، ایک اور ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں موجودہ آئینی صورت حال پرکراچی کے ڈپٹی اٹارنی جنرل کاشف سرور پراچہ بھی مستعفی ہوگئے۔کاشف سرور پراچہ کے پاس ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا بھی چارج تھا۔صدر مملکت کے نام دیےگئے استعفے میں کاشف سرور پراچہ کا کہنا تھا کہ بطور […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کروں گا یا نہیں؟ شہباز شریف نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کا مطالبہ قبل از وقت نہیں بلکہ شفاف انتخابات تھے، اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کا معاملہ، متحدہ اپوزیشن نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غیرقانونی وغیردستوری حکومتی اقدامات پر سماعت عدالت عظمیٰ کا فل کورٹ سنے۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری مشترکہ بیان کے مطابق عمران نیازی نے آج ملک اور آئین کے خلاف کھلی بغاوت کی […]

ایک اور اہم شخصیت وزیراعظم کی ممکنہ آئین شکنی پر احتجاجاََ مستعفی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایک اور اہم شخصیت وزیراعظم کی ممکنہ آئین شکنی پر احتجاجاََ مستعفی ہو گئی۔۔ چیف ایگزیکٹو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سمیڈا ) ہاشم رضا نے وزیراعظم عمران خان کی آئین شکنی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔چیف […]

close