اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری سرور کو برطرف کر کے مقرر کیے جانے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد بلا لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب آج وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعظم کے دفتر میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع […]
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ نون کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی اور اس کے حواری ملک میں جمہوریت کا پودا مسخ کرنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں شہباز شریف […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر نجکاری زبیر عمر نے دعوی کیا ہے کہ شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے سلیکٹڈ تھے اب سابقہ وزیراعظم […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ قائم رہے گی، اب (آج) سماعت ہوگی، ہمیں بھی موقع ملے گا، حکومت سینہ تان کر میدان میں نکلی ہے، مخالفین شیر کیوں نہیں بن رہے؟ یہ […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پیر کو آج الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔صوبائی الیکشن کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعظم کے لیے ناموں پر غور کیا گیا، اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں نے شرکت کی۔اجلاس میں […]
لاہور(آئی این پی)سابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے کہا کہ وکٹیں اٹھا کر بھاگنے والا رویہ نہیں اپنانا چاہیے۔ان کو شکست نظر آ رہی ہے، اسپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ یہی تھا کہ کھل کر میدان میں آتے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہاہے کہ نگران وزیراعظم کے آنے تک عمران خان ذمہ داریاں نبھائیں گے، ٹوئٹر بیان میں شہباز گل نے کہا کہ یہی قاعدہ اور قانون ہے، اب اس لیٹر کے بعد آئین کے آرٹیکل 224A-(4)کے […]
اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج تک پاکستانی آئین کی اس طرح دھجیاں نہیں اڑائی گئیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسپیکر کا اقدام آئین و قانون کی سراسر […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحماننے کہاہے کہ اسپیکر کیسے فیصلہ کرسکتا ہے کہ یہ نیشنل سیکیورٹی تھریٹ تھی، تین ہفتے اپنی جیب میں پاکستان کی ساکھ کو کیوں رکھا گیا؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان وزیراعظم کے طور پرکب تک ذمہ داریاں نبھائیں گے؟ اہم خبر آگئی۔۔ عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے ہیں، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل […]