اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی نے بازار میں گھڑی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت بیچی ہے،شرمناک کام۔گھڑی پاکستان کے وزیر اعظم کو دو طرفہ تعلقات کے اعزاز میں تحفہ میں ملی تھی وہ بازار میں بیچنے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس کے تحت آج ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔قومی اسمبلی کے ایجنڈے کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خزانہ کی جانب سے سول سرکاری ملازمین کی پنشن میں 10فیصد اضافے اور کم از کم اجرت 25 ہزار روپے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشنز کے مطابق سول ملازمین پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل […]
اسلام آباد(آئی این پی) ایف بی آر کی منفرد پی او ایس انعامی اسکیم کے سلسلے کی چوتھی مسلسل ماہانہ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی تقریب جمعے کی سہ پہر ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں روایتی جوش و خروش سے سجائی گئی۔ اس تقریب […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے سیاسی ڈیڈ لاک میں مصالحت کے لیے فوج کو نہیں بلایا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے تحریک انصاف کو فنڈز دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت تبدیلی کی سازش رچائی گئی کرپٹ ترین لوگوں کو پاکستان پرمسلط کیا گیا ہے ایسے لوگوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) انتخابی اتحاد کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی شرط مان لی ، شرط مانے جانے پر پیپلزپارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ۔ سینئر صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں سابق وزیر قانون و داخلہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا گیا۔اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں حکومت سازی میں شامل ہونے کیلئے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ روزانہ سماعت کا مقصد اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق 30 دن میں […]