روشن ڈیجیٹل پاکستان اکاؤنٹ” کا مستقبل، گورنر اسٹیٹ بینک نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں […]

عمران خان کا کراچی میں پہلا پاور شو آج ہو گا، کیا کیا تیاریاں کر لی گئیں؟

کراچی (پی این آئی) بانئی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے پہلو میں واقع باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا کراچی میں یہ پہلا […]

ستمبر تک کام مکمل ورنہ خدا حافظ، شہباز شریف راول ڈیم چوک فلائی اوور پہنچ گئے، قالین دیکھ کر برہم

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے راول ڈیم چوک پر زیر تعمیر فلائی اوور کا وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ کیا اور دو سال گزرنے کے باوجود منصوبہ مکمل نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ فلائی اوور کے تعمیراتی […]

اگرعمران خان نے یہ روش نہ چھوڑی تو پھر وہ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکیں گے، سہیل وڑائچ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ جوں جوں عمران خان اپنے بیانیے پر پکے ہوتے جائیں گے توں توں وہ ہماری ریاست کے بیانیے سے دور ہوتے جائیں گے جو کہ میرے خیال میں ان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔نجی ٹی […]

عمران خان پر کیا پابندی لگ سکتی ہے؟ حامد میر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے ساتھ بھی وہی ہو سکتا ہے جو نواز شریف کے ساتھ کیا گیا تھااور جس طرح ان کے جلسوں پر پاپندی لگائی گئی تھی وہی پاپندی عمران خان پر بھی […]

پاکستان تیل کتنا سستا فروخت کر رہا ہے؟ سینئر صحافی کامران خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تیل پیدا کرنے والے ممالک سے بھی سستا پٹرول فروخت کر رہا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہباز حکومت قیمتیں نہ بڑھانے […]

آرٹیکل 63 اے کی تشریح، سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 18اپریل کو سماعت کرے گا۔سابق وزیر اعظم عمران خان […]

اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ، مزید 4 افراد گرفتار، 16 مقدمات درج

کراچی(آئی این پی)اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر سے مزید 4افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کراچی سے ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 16مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزمان پر اداروں کے خلاف نفرت انگیز […]

آپ لوگوں نے تحفے چوری کر کے بیچے، خریدتے تو کیس نہ بنتا، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریکارڈ سرکار کا ریکارڈ ہے، تحفہ ملتا ہے جمع ہوتا ہے ،خریدنا ہواس کی قیمت لگتی ہے جوخزاے میں جمع ہوتی ہے، آپ لوگوں […]

عمران نیازی نے بازار میں گھڑی نہیں پاکستان کی عزت بیچی ہے، احسن اقبال کا الزام

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران نیازی نے بازار میں گھڑی نہیں بلکہ پاکستان کی عزت بیچی ہے،شرمناک کام۔گھڑی پاکستان کے وزیر اعظم کو دو طرفہ تعلقات کے اعزاز میں تحفہ میں ملی تھی وہ بازار میں بیچنے […]

پی ٹی آئی کا پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

close