ہم نے آئین شکنی کی ہے تو پھانسی پر چڑھادیں مگر سازشیں نہ کریں، ہمارا اے پلان ہو گیا بی تیار ہے اور سی انتہائی خوفناک ہو گا ، فیصل واوڈ بھی میدان میں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم نے آئین شکنی کی ہے تو پھانسی پر چڑھادیں مگر سازشیں نہ کریں، ہمارا اے پلان ہو گیا بی تیار ہے اور سی انتہائی خوفناک ہو گا ،احسن اقبال نے عمران […]

الیکشن کمیشن نے این اے 33 میں ضمنی انتخاب معطل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کی وفات کے بعد خالی ہونے والے حلقہ این اے 33ہنگو میں ضمنی انتخاب معطل کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب صدر مملکت […]

عمران خان نے علیم خان کا بہت ساتھ دیا تھا، علیم خان آج ان چوہوں کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے، پی ٹی آئی رہنما کا سخت جواب

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ علیم خان پارٹی میں آئے تو لوگوں نے اعتراضات اٹھائے، اس وقت عمران خان نے ان کا بہت ساتھ دیا۔اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ جو گفتگو علیم […]

معاملہ اب تحریک عدم اعتماد کا نہیں ملکی سلامتی کا ہے، آصف زرداری کے سخت وار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ معاملہ تحریک عدم اعتماد کا نہیں اب ملکی سلامتی کا ہے، عمران خان ایک خط کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہے ہیں، اس خط سے […]

تقررو تبادلوں اورٹھیکوں میں خاتون اول کی دوست فرح کے کردار پر پنجاب حکومت نے پوزیشن واضح کر دی

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علیم خان کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیم خان نے بزدار حکومت پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جس میں کوئی صداقت نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وزیراعلی […]

لوٹے اور ضمیر فروش اپنے محلوں، گلیوں میں ذلیل ہوں گے، ایک خاتون نے 23 کروڑ میں اپنا ضمیر بیچا، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ غلامی سے آزادی کی جنگ لڑنے والے ہمارے کپتان کی زندگی کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ترکی میں لوگ جمع ہو کر عمران خان کی زندگی کے لیے دعائیں کر رہے […]

عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی اور وہ خوشیاں منا رہا ہے، بلاول بھٹو نے مذاق بنا دیا

سکھر(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہا کہ عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی اور وہ خوشیاں منا رہا ہے، اسے اندازہ ہی نہیں کہ اس کے ساتھ ہوا کیا ہے، یہ وہی عمران ہے جس نے مہنگائی کا سونامی کھڑا […]

غیر جانبدار ہونا کافی نہیں، سکیورٹی ادارے اپنی پوزیشن واضح کریں، مولانافضل الرحمان نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو پوزیشن واضح کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ یہ […]

اپوزیشن کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں، وزیراعظم عمران خان کس سے ملاقاتیں کرنے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کل لاہور کے دورے کا امکان ہے جہاں ان سے ناراض ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں کرائی جاسکتی ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی ہلچل کے پیش نظر وزیراعظم […]

امریکہ نے پاکستان کے سفیر کو بلا کر دھمکی نہیں دی بلکہ۔۔۔۔اینکر ندیم ملک نے دھمکی آمیز خط کا پوسٹ مارٹم کر ڈالا، حقیقت سامنےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن ندیم ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے سفیر کو بلا کر دھمکی نہیں دی بلکہ ایک سماعت کے دوران ڈونلڈ لو نے روس اور یوکرین کی صورت حال کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ […]

علیم خان نے جب پی ٹی آئی کے ایم این اے کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی تو انہوں نے آگے سے کتنے ترقیاتی منصوبے گنوا دیئے؟ تہلکہ مچا دیا

لاہور (پی این آئی) صحافی ثاقب کھرل نے دعویٰ کیا ہے کہ علیم خان نے حافظ آباد سے تحریک انصاف کے ایم این اے کو ن لیگ میں شمولیت کا کہا تو اس نے آگے سے وہ ترقیاتی کام گنوادیے جو پی ٹی آئی نے […]

close