عمران خان تحریک انصاف کے منحرف رہنمائوں کے حلقوں میں کیا کرنے جارہے ہیں؟ منحرف ارکان میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) عمران خان کا تحریک انصاف کے منحرف رہنماوں کے حلقوں میں جلسے کرنے کا فیصلہ۔پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ، کون سے حلقوں میں نئے لوگ آئیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلے کئے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی […]

پنجاب میں اس وقت کس کی حکومت ہے؟ اہم آئینی سوال اٹھا دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہیں،صوبے میں اس وقت خلا کی پوزیشن ہے، کوئی چیف ایگزیکٹو نہیں۔ بدھ کوپنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دوست محمد مزاری کا […]

مریم نواز کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔بدھ کو متحدہ اپوزیشن کی جانب سے نجی ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز شریف کو وزیراعلیٰ […]

سپریم کورٹ چاہے تو سپیکر کی غیر آئینی رولنگ پر اس کی کھال اتار دے لیکن قوم کا الیکشن کی جانب مگر سفر جاری رکھنے کا حکم دے، سینئر صحافی کامران خان کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے تاریخی نوعیت کے حامل تحریک عدم اعتماد مسترد کیس کا آئندہ 24 گھنٹوں میں فیصلہ دینا ہے۔ یہ فیصلہ تعین کر دے گا کہ 22 کروڑ […]

فرح خان اس وقت دبئی نہیں بلکہ کہاں بیٹھی ہیں؟ تازہ ترین تصویر شئیر کر دی

لاہور(پی این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان آج کل میڈ یا کی شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔ اپوزیشن رہنما فرخ خان پر طرح طرح کے الزامات عائد کر رہے ہیں جبکہ میڈ یا پر بھی ان کے […]

ڈاکٹر عامر لیاقت نے نواز شریف، آصف زرداری ، فضل الرحمان سے و دیگر سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما عامر لیاقت حسین نے متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔اپنے ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت نے کہا “عمران خان اور اس کے گماشتوں کاچہرہ دیکھنے کے بعد غیرمشروط طور […]

ترین گروپ نے جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کا چئیرمین بنانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے رہنما نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کو چئیرمین بنا دیں تو ساتھ آ جائیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جو منشور لے کر آئی تھی اس میں میرٹ، […]

” حمزہ صاحب مبارک ہو، فلیٹیز ہوٹل کا سی ایم بننے پر۔۔مونس الٰہی نے طنزیہ ٹویٹ کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کو علامتی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی طنزیہ مبارکباد دے دی۔اپنے ایک طنزیہ ٹویٹ میں مونس الہٰی نے کہا ” حمزہ صاحب مبارک ہو، فلیٹیز […]

فلیٹیز ہوٹل میں اراکین پنجاب اسمبلی کا اجلاس، حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن نے لاہور کے ایک ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے […]

غیر یقینی سیاسی صورتحال۔۔رینجرز نے کنٹرول سنبھال لیا، دفعہ 144 نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 15 روز کیلئے رینجرز طلب، پنجاب اسمبلی کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ، صوبائی اسمبلی کے 500 گز کے احاطہ میں 4 سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد، اینٹی رائٹس فورس بھی طلب […]

close