بانی پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی گئی

بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت […]

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروت نے ملاقات کی۔پی ٹی آئی رہنماؤں بانی نے ملاقات کمرۂ عدالت میں کی۔دوسری جانب عدالت […]

سپریم کورٹ، پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کی پروموشن کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ پروموشن کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔پروموشن کمیٹی جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دوبارہ تشکیل دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے […]

26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی گئی

سیکریٹری سپریم کورٹ بار سلمان منصور نے 26 ویں آئینی ترمیم چیلنج کر دی۔ سیکریٹری سپریم کورٹ بار کی درخواست میں 26 ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں ججز کی تعداد میں اضافہ […]

ضمنی الیکشن، کارکنان کا دھرنا، ہائی ویز بند

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جے یوآئی (ف) کے کارکنان نے دھرنا دے کر ہائی ویز بند کردیں۔ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ […]

بیروزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری، الیکٹرک ٹیکسیاں فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر الیکٹرک وہیکل ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں ای وی ٹیکسی اسمبل کرنے والی کمپنی کے حکام نے سینئر وزیر […]

الیکشن کمیشن کو علی امین گنڈا پور کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس […]

ہم پاکستان میں نہیں تھے لیکن کیسوں میں تھے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کہاں پہنچ گئے؟

وزیراعظم شہباز شریف ایک روز کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ فیصل بیس پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف کراچی پورٹ ٹرسٹ پر قائم ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کا دورہ […]

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن کا تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

پشاور ( پی این آئی ) پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن کا تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی محمد انور نے […]

بے روزگاری میں اضافے کے باوجود شہباز حکومت کا لاکھوں ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) بے روزگاری میں اضافے کے باوجود شہباز شریف حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے […]

close