اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے 27 فروری کے جلسے میں جس خط کا ذکر کیا تھا اس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ پاکستان کے امریکہ میں تعینات سابق سفیر اسد مجید نے لکھا تھا۔نجی ٹی وی نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے کہا ہے کہ اب سب کچھ ہاتھ سے نکل گیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے متحدہ اپوزیشن میں شامل ہونے کے موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاق کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو پنجاب حکومت میں بھی بڑا جھٹکا لگا ہے اور علیم خان گروپ نے وزیراعظم عمران خان کے نامزد وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق عبدالعلیم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے،وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعدحکومتی وفد بھی وزیر اعظم کا ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق رات گئے تحریک عدم اعتماد پراپوزیشن اور ایم کیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدی برادران کے کہنے پر ہم نے پنجاب میں عدم اعتماد جمع کروائی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج حکومت کے 6 دن باقی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے دعویٰ کیا “پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایااوروہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما فیصل سبزواری نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے نکات ہیں جن پر سیر حاصل بحث ہونی ہے ، اس معاہدے کے تمام نکات عوامی ہیں ، […]
اسلام آباد ( پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت ایک بار پھر میدان میں آگئے ،انہوں نے کہا ہے کہ اسد عمر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ خط پہلے اراکین اسمبلی کو کیوں نہیں دکھاتے ؟۔ عامر لیاقت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ صورت حال اختیار کر گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز […]
لاہور(پی این آئی) وزارت اعلیٰ چھوڑنے کے بعد بھی عثمان بزدار کو اہم عہدہ ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ پنجاب کی وزارت اعلٰی چھوڑنے کے بعد بھی عثمان بزدار کو پنجاب میں اہم عہدہ مل سکتا ہے۔ نجی ٹی […]