اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پر ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز […]
