ڈان لیکس میں مبینہ کردار پر مستعفی ہونے والے سابق سفارتکار وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) ڈان لیکس میں مبینہ کردار کی بناء پر مستعفی ہونے والے میاںنوازشریف کے قریبی ساتھی طارق فاطمی کو ایک بار وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر کردیا گیا ، کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سے متعلق مسلم […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں، حکم کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے الیکشن کمیشن کو پاکستان […]

عمران حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے گئی، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما او ر سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریا ت چوہدری فواد حسین نے ایک عجیب سا دعوی ٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی کی وجہ سے ختم ہوئی ۔نجی […]

آصف زرداری کا ق لیگ کی قیادت سے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

لاہور/اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے پارلیمانی لیڈر بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) خالد مگسی سے ملاقات کی جس دوران دونوں نے نئے حکومتی سیٹ اپ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ […]

شہباز شریف کو حکومت بچانا مشکل ہو جائے گی، صدر علوی حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے شہباز حکومت کو بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیاررہنے کا انکشاف ہو اہے جس کے مطابق شہباز شریف کو اپنی حکومت بچانا مشکل ہو جائے گا۔گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

میاں نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پاکستان مسلم لیگ(ن) کا دعوی سامنے آگیاجس میں کہاگیا ہے کہ عید کے بعد عوام میاں نواز شریف کو پاکستان میں دیکھیں گے۔ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، عمران خان نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مخالف ہیں، یہ غیرملکی فنڈنگ کیس نہیں باہر بیٹھے پاکستانیوں نے پیسے بھیجے۔ بدھ کو اپنے بیان میں عمران خان نے […]

کون کیا چاہتا ہے؟ وزیراعظم نے اتحادیوں کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم سے اتحادی رہنماں کی ملاقاتیں ہوئیں، شہباز شریف نے سردار اختر مینگل کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی […]

پاکستان کو آج سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ اینکر ندیم ملک نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اینکر پرسن ندیم ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آج سب سے بڑا چیلنج اقتصادی میدان کے اند ر ہے۔نجی ٹی ویکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست کے اندر جو بھی الزام لگ […]

اگر فارن فنڈنگ میں نا اہل کردیا گیا تو کیا ہوگا؟ عمران خان کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں کچھ ہے ہی نہیں۔ٹوئٹر سپیس پر گفتگو کے دوران عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر آپ کو فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل کردیا جاتا […]

قریبی ساتھیوں کی دوری پر تکلیف ہوئی؟ عمران خان نے سوال پر دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کئی لوگ اس لیے پارٹی میں تھے کہ جب پاور میں آئیں گے تو اپنے کاروبار کو فائدہ پہنچائیں گے ، جب ہم نے ایسے لوگوں کو روکنے کی کوشش کی […]

close