اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ میں بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دیدیا۔ ایازصادق نےاسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی سنبھالی تو تحریک انصاف اور اتحادی ارکان اسمبلی نے اپنی نشستوں سے واک […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مستعفی ہونے کے بعد ایاز صادق نے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق کے اسپیکر قومی اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)فوج کی قیادت میں تبدیلی کا سوچا بھی جا رہا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے واضح کر دیا۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کے مطابق حکومت کو آرمی چیف اور پاکستان کی افواج کی ادارہ جاتی تنظیم کا مکمل ادراک ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے رات 10 بجے عدالت کھولنے کا حکم دیا ہے۔ اب رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین شریک و دیگر شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پر کچھ دیر میں ووٹنگ کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اسٹاف کو الرٹ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام نے اسپیکر کو تحریک عدم اعتماد پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان سے سٹیپ ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے کہا “عمران خان صاحب آپ مشکل سے 2018 والی مقبولیت کے قریب پہنچے ہیں اسے ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی محسن بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا نے گزشتہ رات اہم ملاقات کی اور تین آپشنز پیش کیے۔اپنے ایک ٹویٹ میں محسن بیگ نے دعویٰ کیا ” گزشتہ رات علی زیدی […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ22کروڑ عوام کاملک ہفتے سے حکومت کے بغیر ہے۔ آئین کی خلاف ورزی اور سپریم کورٹ کے احکامات کو نظر انداز کرنے کا انجام برا ہوگا۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم […]
اسلام آباد (پی این آئی)منحرف ارکان کی تاحیات نا اہلی، سپریم کورٹ آف پاکستان سے بڑی خبر آگئی سپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان کی تاحیات نا اہلی کیلئے دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں […]