معاشی میدان میں حکومت کی کامیابی ،پاکستان اور یو اے ای قیادت کی فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لئے معاشی ٹیم آئے گی۔طے پایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے معاشی ماہرین کا وفد پاکستان کا ہنگامی دورہ کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کا […]

شہباز شریف حکومت کا انجام عمران خان سے بھی زیادہ برا ہوگا اگر۔۔۔ حامد میر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اگر معیشت کو سنبھالنے کی بجائے ساری توجہ تحریک انصاف کو دبانے پر لگا دی گئی تو پھر شہباز شریف کا انجام عمران […]

تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ملتان (پی این آئی) ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے این اے 156میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تحریک انصاف کی اہم وکٹ کرادی ہے اور گزشتہ روز ایک اہم پریس کانفرنس میں مخدوم شاہ محمود قریشی کے دست راست وتحریک انصاف کے سابق […]

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ بھی […]

مسجد نبویؐ واقعہ، عدالت میں راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پی این آئی) اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبویؐ واقعہ پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، راشد شفیق کی عدالت پیشی کے موقع پر اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے […]

خیبرپختونخوا میں آج سرکاری عید، وزیر اعلیٰ محمود خان کے ضلع میں تیسواں روزہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں آج سرکاری طور پر عید الفطر منائی جا رہی ہے لیکن وزیر اعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات میں آج تیسواں روزہ رکھا گیا ہے۔ سرکاری طور پر عید الفطر منانے کے اعلان کے باوجود سوات کے مقامی […]

گوجرانولہ، فرح گوگی کے شوہر کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کر دیا گیا

گوجرانولہ (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کا نجی ہاؤسنگ کالونی کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ […]

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو اٹک کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر […]

مسجد نبوی ﷺ واقعہ، حکومت کیا چاہتی ہے؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسجد نبوی ﷺ واقعے کے تانے بانے پاکستان اور برطانیہ سے ملتے ہیں واقعے پر حکومت مدعی نہیں بنناچاہتی، عوام نےخود پولیس اوراداروں سےمقدمےکیلئےرابطہ کیا درج مقدمات پر قانون کےمطابق کارروائی ہوگی- تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ […]

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں کونسے طاقتور عہدے مانگ لئے؟ ن لیگ پریشان

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں۔ پیپلزپارٹی وزارت مواصلات، ایک مشیر، ایک معاون خصوصی اور ایک پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ بھی لینا چاہتی ہے۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ […]

close