اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان حکومت گرانےکی سازش کےمبینہ مراسلےکی تحقیقات کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچھ دیر پہلے مبینہ خط کی تحقیقات اور عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے […]