کراچی (پی این آئی) شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے پہلا شکوہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما اورسابق میئر کراچی وسیم اختر نے شکوہ کیا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ مملکت عارف علوی علیل ہوگئے، وزیر اعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لیں گے۔ایوانِ صدر کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی علیل ہوگئے ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں کچھ روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے سال 22-2021 کے وفاقی بجٹ میں کم […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا ۔ قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران انکا کہنا تھا کہ میرا ضمیر گوارا نہیں کرتا ہے کہ میں اس انتخاب کا حصہ بنوں لہذا میں […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کیساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے نمبرز گیم پر دعوے جاری ہیں۔حکومتی اتحاد نے پنجاب اسمبلی میں 189 ووٹ ہونے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ متحدہ اپوزیشن اپنی گنتی 200 سے اوپر ہونے کا […]
کراچی(پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں عمران خان سے اظہار یکجہتی اور نئی حکومت کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے نکالی گئی احتجاجی ریلی […]
اسلام آباد(پی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بعض اراکین نے عمران خان کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی قائد ایوان […]
لاہور(پی این آئی)علاج کے لئے لندن میں مقیم تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، جہانگیر ترین 16 اپریل کی صبح نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر […]