لاہور(پی این آئی )دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا،لاہور ہائیکورٹ نے رات 10 بجے تک طالبہ کی بازیابی کا حکم دیا تھا، کار سوار طالبہ کو زبردستی اغوا کرکے لے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال […]
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56سے پی ٹی آئی کے امیدوار سید زلفی بخاری نے اٹک کی عوام کو 25 تاریخ کو امپورٹڈ حکومت کے خلاف لونگ مارچ میں شریک ہونے کی دعوت دیتے […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق چلیں گے، اللہ کریم مدد کرے گا-کھیل تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے-ان کھیل تماشوں کا انجام قریب ہے-ہم نے کام کیا، عوام کی خدمت کی،عوام ہمارا ٹریک […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملکی حالات کا ذمہ دار عمران نیازی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک میں خانہ جنگی کرنا چاہتے ہیں،عمران خان معاشرے میں زہر گھول رہا ہے، عمران خان کو اس کا خمیازہ بھگتنا […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف 25مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ چاہتا ہوں پوری قوم 25مئی کو حقیقی آزادی مارچ کیلئے سرینگر ہائی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے، خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے مشاورت کریں گے، الیکشن کرانے کا اختیار اب ہمارا ہے، جو مرضی کرلیں الیکشن تب […]
اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حیران ہوں، حکومت چلانے والے چار وزیراعظم ہیں، اس وقت آصف زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف وزیراعظم ہیں۔اتوار کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے […]
پشاور(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوئی اہمیت نہیں، ملک دیوالیہ ہوچکا، تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں، 4سال کا گند صاف کرنے میں وقت لگے گا، نجی ٹی وی […]
لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کی تاریخ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے۔ اس سے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کان کھول کے سن لیں الیکشن کا اعلان ہم نے کرنا ہے ،چیخیں پیٹیں روئیں دھمال ڈالیں الیکشن کا فیصلہ حکومت اور اتحادیوں نے کرنا ہے ،الیکشن سے متعلق آپ کے پاس […]
پشاور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مولانا فضل الرحمان نے اپنی تقریر میں مجھے اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی دی ہے۔ پشاور میں اپنے ویڈیو بیان میں […]