تحریک عدم اعتماد مستر کرنے پرازخود نوٹس کیس، بلاول بھٹو نے اعلیٰ عدلیہ سے کیا فیصلہ کرنے کی درخواست کر دی؟ بڑی خبر آگئی

سکھر(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عمران خان تحریک عدم اعتماد سے بھاگتے بھاگتے آئین کو توڑ گیا ہے جو کہ بھٹو کی امانت ہے۔ اعلیٰ عدلیہ سے درخواست ہے کہ آئین و قانون اور جمہوریت کے […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، صوبائی رکن اسمبلی نے اچانک استعفیٰ دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 257 رحیم یار خان سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو بھجوا دیا ہے ۔چوہدری مسعودنے اپنے استعفے کے […]

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا پارٹی چھوڑنا تحریک انصاف کی اصل کامیابی قرار دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) معروف موسیقار روحیل حیات کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت حسین کا پارٹی چھوڑنا تحریک انصاف کی اصل کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ناراض سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کہہ […]

عمران خان پر الزامات لگانے سے پہلے آپ اپنے 14،15ارب ڈالرزکا حساب تو دیں، شہباز گل نے علیم خان کو شٹ اپ کال دیدی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ علیم خان کو پینڈورا پیپرز میں 14، 15 ارب روپے کا جواب دینا ہوگا۔ علیم خان کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا […]

ہمارے پاس تین پلان ہیں، پلان اے ہو چکا، پلان بی تیار جبکہ پلان سی انتہائی خوفناک ہوگا، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فیصل واوڈا نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تین پلان ہیں۔پلان اے ہو چکا جبکہ پلان بی تیار ہو رہا ہے اور ہمارا پلان سی انتہائی خوفناک ہو گا۔نجی ڈی وی کے پروگرام […]

عمران خان کا ساتھ کیوں دیا تھا؟ علیم خان نے بھی دل کا پردہ چاک کر دیا، کئی سوالات کھڑے کر دیئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ مونس الٰہی نے ایم پی ایز کی خریدوفروخت کا بازارلگایا ہوا ہے، ارکان کو 6، 6 کروڑ کی بولیاں دی جارہی ہیں،چیلنج کرتا ہوں 50 بندوں کو آفر دی […]

جسٹس گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں، سابق اٹارنی جنرل نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے۔جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائر ہوئے اور اب پی ٹی آئی نے ان کا نام […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جو کچھ ہوا غیر آئینی تھا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے ہی بغاوت کر دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہے، اسمبلی کے ایوان میں […]

فیاض الحسن چوہان کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبریں، خود ہی میدان میں آکر بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے سابق وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔فیاض چوہان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کی خبر شیئر کی اور اسے جعلی […]

شہباز شریف خوشی سے جھوم اٹھے، عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور پنجاب کے نامزد وزیر اعلی حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منسوخ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ایف آئی اے کی درخواست پر سپیشل سینٹرل کورٹ […]

پی ٹی آئی نے میدان مار لیا یا اپوزیشن میدان سے باہر ہو گئی؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا بے لاگ تجزیہ

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ الیکشن متفقہ اور غیر جانبدار ہونے چاہئیں ،اگر اسی طرح الیکشن کیلئے مجبور کیا گیا تو مجھے شک ہے کہیں کوئی پارٹی بائی پاس نہ کر جائےہمیں پر امن ماحول میں الیکشن کی طرف بڑھنا […]

close