عمران خان کا بھی معاہدہ کرنے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔میڈیا کے ذریعے اس قسم کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں کہ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان معاہد طے پا گیا ہے جس […]

ڈی چوک ہماری منزل ہے،عام انتخابات کی تاریخ تک وہاں بیٹھیں گے، عمران خان نے بھی حکومت سے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی معاہدے کی تردید کر دی ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارا آزاد ی مارچ رواں دواں ہے، ہم اسلام آباد پہنچیں گے اور ڈی چوک […]

پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے معاہدے کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔ وزیراطلاعات کا کہنا ہے کہ پولیس […]

کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟ مریم نواز نے عمران خان سے طنزیہ سوال پوچھ لیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے کُل ملا کر 500 افراد نہیں نکلے، لگتا ہے خیبر پختون خوا نے بھی فتنہ خان کی کال پر کان نہیں دھرے۔انہوں نے عمران کان سے سوال […]

لال حویلی پر پولیس نےقبضہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی )لال حویلی پر پولیس نےقبضہ کرلیا، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ لال حویلی میں دوپہر 3 بجے آزادی مارچ کے شرکا سے […]

لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی سپریم کورٹ سے بڑا حکم آگیا، اتحادی حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کرنے اور ٹریفک پلان بنا کر ڈھائی بجے تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں […]

لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے سے قبل پاک فوج میدان میں آگئی، معاہدہ کرادیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر کامران شاہد نے بڑی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے پی ٹی آئی اور اتحادی حکومت کے درمیان معاہدہ کرادیا ہے، کامران شاہد نے مزید انکشاف کرتے ہوئے […]

شیخ رشید لال حویلی پہنچ گئے، لال حویلی پر چھاپہ، متعدد کارکن گرفتار کر لیے گئے

لال حویلی پر راولپنڈی پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے جبکہ خود شیخ رشید کا […]

پی ٹی آئی جلسہ کہاں کرے گی؟ ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ، انتظامیہ نے دونوں آپشن تیار کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کے لیے دو مقامات ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈکا آپشن دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے پی ٹی آئی دونوں مقامات […]

لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنماؤں محمود الرشید اور سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت مختلف شہروں کے مقامی رہنماؤں اور درجنوں کارکنوں کو ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا ہے جبکہ دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے ان […]

آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان:رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈہ پور حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے […]

close