اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے میری کوئی ڈیل نہیں ہوئی، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں شر پھیلانے والے جلسے اور جلوسوں پر مستقل پابندی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد انتظامیہ کو مارچ کا راستہ روکنے کیلئے مزید مؤثر اقدامات کی ہدایات کردیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت […]
کراچی (پی این آئی) سندھ بجٹ کی تیاری کیلئے محکمہ منصوبہ بندی میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم کردی گئیں اور ملازمین کو دفتر آنے کی ہدایت کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ منصوبہ بندی سندھ میں ہفتہ اور اتوارکی چھٹیاں ختم کرتے ہوئے بجٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ریٹائرڈ جج کے بجائے ریٹائرڈ بیورو کریٹ کوچیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کرلیا ، ابتدائی طور پر فواد حسن فواد، قمر الزماں اور بشیر میمن کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں چھ جون […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ پر دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے حکومت کی 14 کروڑ 90 لاکھ روپے لاگت آئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس افسران نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے ایک اور غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان اپنے کنٹینر پر کھڑے ہو کر میڈیا کو بیان دینے کی تیاری […]
لاہو ر(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی۔پرویزالٰہی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے مہنگائی میں […]
کراچی (این این آئی) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پٹرول500 روپے لیٹربھی ہوجائے تو بھی حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں۔تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے […]
مکوآنہ (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے فری انٹرنیٹ سروس پھر سے بحال کرنے کا اعلان کردیا، فیصل آباد سمیت 5 اضلاع میں فری وائی فائی سروس دوبارہ بحال کی جائے گی،ان اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی،ملتان اور بہاولپور شامل ہیں۔ سمائ نیوز […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن طلعت حسین نے سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کاشف عباسی سے سوال پوچھا کہ کیا جنرل قمر باجوہ یہ چاہیں گے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف کریں ، یا […]