وزیراعظم عمران خان آج استعفوں کا اعلان کرنیوالے ہیں؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اندر کی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی )سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج بھی عمران خان ڈرامائی انداز میں استعفوں کا اعلان کریں گے وہ اپنی شکست تسلیم نہیں کریں گے ۔نجی ٹی وی کے ساتھ خصوسی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی […]

قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ میں تاخیر کیلئے کیا کرنا چاہئے؟ وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان کو ہدایات دیدیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی میں ارکان لمبی لمبی تقاریر کریں گے تاکہ ووٹنگ نہ ہوسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]

کسی صورت بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بننے دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی صورت بھی شہباز شریف کو وزیر اعظم نہیں بننے دیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے واضح […]

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر گرفت کمزور ہوچکی ہے، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی وقار ستی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر گرفت کمزور ہوچکی ہے جس کی وجہ سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں […]

عدالت نے پیکا آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ […]

وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش ہو گئے

اسلام آباد ( پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر وزیراعظم ہائوس میں طبیعت ناسازی کے باعث بے ہوگئے، فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہائوس میں جاری وفاقی کابینہ […]

فرح خان کیساتھ بہت بڑا فراڈ ہو گیا

اسلام ا آباد (پی این آئی) خاتون اول بشریٰ بی بی کی دست راست فرح خان کی مبینہ کرپشن کی داستانیں ان دنوں زبان زد عام ہیں، تاہم انکے کے ساتھ بڑا فراڈ ہونے کی خبر سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع […]

تحریک انصاف کو ایک اوربڑا جھٹکا، مزید 22 ارکان نے بغاوت کردی

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے مزید 22 ایم پی ایز نے پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں اپوزیشن نے حکومت کے لئے بڑا سرپرائزتیار کرلیا […]

شہباز گل کے آج بیرون ملک جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا آج بیرون ملک جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک جانے کی اطلاع شہباز گل خود گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران دے چکے ہیں۔میڈیا ٹاک کے […]

کرپشن کے الزامات ، خاتون اول کی دوست فرح خان کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ، مجھے اور میرے خاندان کو سنی سنائی باتوں پر بدنام نہ کریں۔تفصیلات کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی […]

وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

اسلا م آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میںکہا ہے کہ ’’عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے،بظاہر اپوزیشن کو لگ […]

close