اسلام آباد(پی این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے شوہر نے بھی اپنی اہلیہ پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن جمیل گجر نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو مصالحت کی پیشکش کی گئی ہے۔ باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف نے جمعرات کو سپریم کورٹ کا فیصلہ آتے ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہوں لیکن اس فیصلے کو تسلیم کرتا ہوں ۔میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں ،زندگی میں صرف ایک ہی مرتبہ جیل گیا ہوں اور وہ بھی عدلیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے گزشتہ روز واضح حکم دیا تھا کہ ہفتے کے روز قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ہر صورت ووٹنگ کرانی ہے تاہم اب ایسے دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں جیو نیوز سے نہیں نکالا گیا۔انہوں نے وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے ٹویٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ” شیریں صاحبہ میں جیو میں ہی ہوں،کسی نےنہیں نکالا،میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر قانون فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم ہیں اور رہیں گے، ہم کہیں نہیں جارہے، ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، اب پارلیمان کی حاکمیت سپریم کورٹ کو منتقل ہوگئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے جمع کروائی۔ تحریک عدم […]
لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی سماء نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو آف ایئر کردیا۔صحافی عدیل راجہ کے مطابق سماء ٹی وی نے اینکر پرسن عمران خان کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اینکر کو اس حوالے سے جلد ہی […]
کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے ارکان کنور خالد یونس اور مومن خان مومن کو نوے دن کے لئے حراست میں لے لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کو 6 روز قبل ایم کیو ایم لندن نے پاکستان میں اپنا نمائندہ مقرر کیا […]
لاہور(پی این آئی )سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج بھی عمران خان ڈرامائی انداز میں استعفوں کا اعلان کریں گے وہ اپنی شکست تسلیم نہیں کریں گے ۔نجی ٹی وی کے ساتھ خصوسی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی میں ارکان لمبی لمبی تقاریر کریں گے تاکہ ووٹنگ نہ ہوسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس […]