اوورسیز پاکستانیوں نے امریکی حکام سے مبینہ سازش کا معاملہ اٹھانا شروع کر دیا، پاکستانی منظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس رکن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن (آئی این پی)اوورسیز پاکستانیوں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی ہدایت پر امریکی حکام سے ‘مبینہ سازش’ کی شکایتیں لگانا شروع کردیں۔امریکی ریاست جارجیا میں رہنے والے ایک پاکستانی منظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس رکن […]

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام )ف (کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں اٹھایا جا […]

کراچی دھماکے کی شدت کتنی تھی؟ شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی این آئی) کراچی دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، دھماکے سے سیکورٹی فورس کی گاڑِی کو بھی نقصان پہنچا، شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی میں جمعرات کی شب کو زور دار دھماکہ […]

کراچی دھماکہ، اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹنے کی اطلاعات

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے مصروف ترین علاقے صدر میں دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔دھماکہ مرشد بازار کے قریب کچرے میں […]

پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے گونج اٹھا، کتنی گاڑیاں تباہ ہو گئیں؟ ایمبولینسیں روانہ

کراچی (پی این آئی) شہر قائد کے مصروف ترین علاقے صدر میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر کے علاقے میں دھماکے سے چھ گاڑیاں تباہ اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری […]

غضب خدا کا، شہباز شریف حکومت کا سب سے بڑا اسکینڈل کونسا ہے؟ سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنا موجودہ حکومت کا سب سے بڑا […]

20لاکھ افراد کا رُخ اسلام آباد کی بجائے رائیونڈ کی جانب ہو سکتا ہے، وزیرداخلہ کو اشارہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 20 لاکھ لوگوں کا رخ رائیونڈ کی طرف بھی ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ وزیرداخلہ بنیں گلوبٹ نہ بنیں،کسی کارکن کوکچھ ہوا تو ذمے دار رانا ثناء اللہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ […]

آرمی چیف کبھی سیاستدانوں سے نہیں ملتے بلکہ۔۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے وضاحت کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کبھی سیاستدانوں سے نہیں ملتے بلکہ سیاستدان آرمی چیف سے ملتے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام “نقطہ نظر” میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی […]

آئندہ دنوں میں کونسا بڑا فیصلہ ہونیوالا ہے؟ عمران خان کا اٹک جلسے سے اہم خطاب

اٹک(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہمیں سازش کا علم ہوا تو جو لوگ سازش روک سکتے تھے ان کو بتایا کہ بڑی مشکل سے ملکی معیشت کو سنبھالا […]

عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر انعام، چوہدری سالک حسین کوبڑ ا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مخلوط حکومت نے چوہدری سالک حسین کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کردیا، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے […]

ستمبر یا اکتوبر میں الیکشن کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ کی جانب سے رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں نئے الیکشن کرانے کا کہہ دیا گیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اس معاملے پر شدید مخمصے کا شکار ہے۔اپنے ایک وی […]

close