اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ اْنھیں امریکی سفارت خانے سے نہیں ایک اور سفارت خانے نے بلایا تھا۔ایک بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں سفارتخانے کی جانب سے بلائے جانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی)نامور صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 3 گھنٹے تقریر کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جیو نیوز کی تحریک […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورمسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی قومی اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ میڈیا پر ایک دوسرے پر تنقید کے تیر برسانے والے پاکستان تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے […]
کراچی(ّپی این آئی)سندھ کےصوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو نئی حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگانے کی پیشکش کردی۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کہے تو ہم ان کو نئی حکومت میں کرکٹ بورڈ کا چیئرمین لگانے کا سوچیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ پارلیمانی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے جب کہ متحدہ اپوزیشن کا ایک رکن قومی اسمبلی چلا گیا اس طرح اپوزیشن کے کل ارکان کی تعداد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن عامر لیاقت نے اعلان کیا ہے کہ وہ عدم اعتماد کی تحریک میں شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عامر لیاقت نے کہا کہ آج میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے بعد گزشتہ چند روز سے یہ خبریں گرم تھیں کہ وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط گِل بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں لیکن آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا ہے۔ اس سے قبل قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی زیرِ صدارت […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی اجلاس اور عدم اعتماد کے معاملے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کے تناظر میں ریڈ زون کو سیل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہفتہ کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اہم اجلاس کے حوالے […]
کراچی(آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر ہی نہیں ہے، جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ کوئی اس اقتدار جاتا دیکھ کر پاگل ہو جانے والے شخص کو بتائے کہ اس کو کسی اور نے نہیں، اسکی اپنی جماعت نے باہر نکالا ہے ،بھارت […]