اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے سمندرپارپاکستانیوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کو انتخابات کے عمل میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اس ضمن میں سابقہ حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیر قانون سازی کی۔الیکشن کمیشن […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جو والدہ کہتی تھی اس خامی کا ساڑھے 3 سالوں میں احساس ہوا،والدہ کہتی تھی،یہ ہر کسی پر اعتماد کرلیتا ہے رُل جائے گا ، اب پتا چلا یہ میری بہت […]
لاہور(آئی این پی) ملک میں جاری کشیدہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر لاہور بورڈ نے بدھ کو (آج) ہونے والا میٹرک کا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ کردیا۔نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہائر ایجوکیشن پنجاب […]
بہاولپور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کی کشتی بھنور میں بری طرح پھنس چکی، پاکستان کو اس نہج پر لانے والی تینوں بڑی جماعتیں اور ان کے سرپرست ہیں۔ حکمران اور اپوزیشن جماعتیں 22کروڑ عوام کے خلاف سازش کر […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلدجاری کردیا […]
اسلام آباد /پشاور(آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آزادی مارچ ہوکر رہے گا، صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمارے پلان اے بی سی تیار ہیں۔ منگل کو تحریک انصاف […]
اسلام آباد(آئی این پی)تھانہ کہوٹہ کے علاقہ نڑھ کے گاوں دیہگل میں پہاڑی تودہ گرنے سے چشمہ سے پانی بھرنے کیلئے جانے والی 5خواتین تودے تلے دب کرجاں بحق ہوگئیں۔زخمی خواتین کو ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122زرائع […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا۔ منگل کو ترجمان پا ک فضائیہ کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سندھ کے قائم مقام گورنر کی پیرول پر رہائی کے لئے معاملہ وزارت داخلہ کے ساتھ اٹھانے کا اعلان کر دیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں جی ڈی اے کے رکن غوث […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں منحرف رکن احمد حسین دیہڑ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر مقرر کرد یئے گئے، پارلیمانی لیڈر مقرر ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں احمد حسین دیہڑ نے حکومت سے معاشی معاملات کے حوالے سے کمیشن بنانے […]
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے حکومت کو تلخ فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا، ارکان نے کہا کہ جون آنے والا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ کس بات کی ہے؟ کراچی کے مختلف علاقوں میں […]