لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی سہیل وڑائچ کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ دو رخی ہے،دو عملی ہے اور منافقت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جارہے ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کو اپنے ہمراہ اپنے اخراجات پر سعودی عرب جانے کی دعوت دی تاہم جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔الیکشن کمیشن […]
لاہور(پی این آئی)دعازہرہ گمشدگی کیس میں مبینہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ کوحراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے، نکاح خواں کا کہنا ہے کہ اس نے یہ نکاح نہیں پڑھوایا۔پولیس ذرائع کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ایک بار پھر اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ میں چند ہفتوں میں اسلام آباد کے لیے کال دوں گا،جب تک انتخابات […]
اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں اور پھرپنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ باقی اسمبلیوں سے بھی مستعفیٰ ہوں تاکہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پٹرول ٹینک فل کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ […]
لاہور(پی این آئی) ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالفطر منگل 3مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہے کہ اتوار کی شام ملک کے کسی بھی علاقے میں چاند دکھائی دینے کا کوئی امکان نہیں۔رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پاکستان میں بھی فارن فنڈنگ کیس سمیت کئی کیسز ہیں جن میں ممکنہ طور پر انہیں نااہل قرار دیا جا سکتا ہے تاہم ایک اور بہت بڑے کیس میں بھی ممکنہ طور پر ان کا […]
لاہور (پی این آئی ) بحریہ ٹاؤن کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میر ے اور میرے بیٹے کے خلاف پراپیگنڈا کیا جارہاہے ، میرا بیٹا علی ملک ایک سال سے پاکستان میں نہیں ہے ۔تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی)بلاول زرداری وزیرخارجہ کا حلف کب اُٹھائیں گے؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کے روز وزیرخارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق حلف کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کے تمام معاملات […]