شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، وفد میں خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد شامل، کس کس کا نام؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب پر اتحادی جماعتوں اور شریف خاندان کے 16 افراد سمیت 74 افراد وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گے ۔ دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کو خصوصی تیاریوں کی […]

فرح گوگی نے ایک ارب سے زائد کی زمین 50 کروڑ میں خرید لی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی خریدنیکا انکشاف ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق فرح گوگی نے کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی […]

شہباز گل نے عمرے کے اخراجات شریف خاندان سے ریکور کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ شریف خاندان عمرے کے نام پرپورا لا لشکرساتھ لیجارہا ہے جبکہ عمران خان اپنے خرچے پر عمرہ کرنے گئے تھے،پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگومیںشہباز گل نے کہا کہ […]

رانا ثنااللہ اہل خانہ کے ہمراہ جاتی امرا ء پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی فیملی کے ہمراہ جاتی امرا ء آمد۔مریم نواز نے رانا ثناء اللہ کی فیملی کا استقبال کیا،مریم نواز نے رانا ثنااللہ کو وفاقی وزیرداخلہ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ، اس موقع پر مریم […]

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔اسلام آباد سے […]

کس ڈر کی وجہ سے گھڑی پہننا چھوڑ دی ہے؟ کیپٹن صفدر کے انکشاف پر ہر کوئی ہنس پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے نام نہ لیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کا وزیراعظم گھڑی چور ی کر کے بیچتاہے ، اسی ڈر کی وجہ سےمیں نے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کل سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز کا کہنا تھاکہ لاہور کے […]

عمران خان کی اسلام آباد میں دھرنے کی کال، حکومت کا ردِ عمل بھی آگیا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کی طرف آئیں گے تو ان کو تمام سہولتیں دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، غیر ملکی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

لندن ( پی این آئی ) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی ۔ اپنے شو دی مدر آف آل ٹاک شوز ود جارج گیلوے میں جارج گیلوے نے […]

عمران خان کا دھرنا دینے کا فیصلہ خودکشی کے مترادف ہو گا، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن ندیم ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2014 کے دھرنے کے بعد احتجاج کا ایسا مزہ آیا کہ وہ حکومت میں بھی احتجاج ہی کرتے نظر آئے، اگر اب عمران خان دوبارہ دھرنا دینا چاہتے ہیں تو ان […]

عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا، اس گیم کی ابتدا کب ہوئی اور عمران خان کو ہٹانے کیلئے کس نے کیا کردار ادا کیا؟ سینئر صحافی کامران خان تمام تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور اینکر پرسن کامران خان کی طرف سے ایک وی لاگ سامنے آیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ گیم ہوگیا ، اس گیم کی ابتداء اکتوبر میں ہوئی ۔ […]

close