لاہور (نیوزڈیسک) اینکر پرسن عمران ریاض کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے اور آنے جانے والوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا “کل رات لاہور واپس پہنچا ہوں۔ آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے ایم این اے چودھری حسین الٰہی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان خاندان اور حلقے کی مشاورت کے بعد کروں گا۔ دنیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )عالمی مالیاتی ادارے ”آئی ایم ایف “کی تمام تر شرائط ماننے کے باوجود پروگرام بحال نہیں ہورہا ہے جس سے ملک میں بے یقینی اور معاشی افراتفری میں اضافہ ہورہا ہے تاہم وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایک […]
راولپنڈی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا ل عزیز کی اہلیہ کاکہناہے کہ انکے شوہر کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق دانیال عزیز کی اہلیہ نے ایک بیان میں کہا انکے کےشوہر کی طبیعت میں بہتر آر ہی ہے اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ لینے سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے اے این پی رہنما امیر حیدر ہوتی نے ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورت حال سمیت مختلف امور پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے مسلم لیگ ( ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے ملاقات اور حمزہ شہباز کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ […]
لاہور(پی این آئی)مسلم ٹائون میں سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تفتیش میں ملزم فہد کے ساتھ گرفتار دیگرملازمین کے کرداربھی سامنے آگئے ہیں جس میں ملزم کے ساتھ گھریلو ملازمہ عطیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )ملک میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد جہاں عوام پریشان ہیں وہیں ایک پیٹرول پمپ پر پیٹرول میں پانی ملائے جانے کا بھی انکشاف ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔نجی […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ روز فادرز ڈے کی مناسبت سے والد کو تحائف اور وش کیے جانے سے متعلق مختلف ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئیں جب کہ اس دوران دعا زہراکے والد مہدی کاظمی کی بیٹی کی یاد میں روتے ہوئے ایک ویڈیو بھی وائرل […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے شیخ رشید کی تقریر کے دوران عوام کو بلانے کی ویڈیو شیئر کردی۔مریم نواز نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکانٹ سے شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھ سکتے […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ایم ڈی بیت المال کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ایم ڈی پاکستان بیت المال کا اعزازی عہدہ پیپلز پارٹی کو دینے کا فیصلہ […]